Thu, 26 Apr 2018 11:40:02
سیاسی لیڈران اور سماجی کارکنوں نے نابالغ لڑکی کی عصمت دری کے معاملہ میں خود ساختہ بابا آسارام کو عمر قید کی سزا سنائے جانے کے فیصلہ کا استقبال کیا ہے
View more
Thu, 26 Apr 2018 11:36:03
امور داخلہ کے وزیر مملکت جناب ہنس راج گنگا رام اہیر نے آج یہاں ملک کے بائیں کی انتہا پسندی (ایل ڈبلیو ای) سے متاثرہ اضلاع میں موبائل رابطے کے مسئلے کا جائزہ لینے والی اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کی۔
View more
Thu, 26 Apr 2018 11:32:37
مرکزی کابینہ نے وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی صدارت میں آئینی حکم (سی۔ او) 114 بتاریخ12فروری1981کورد کرتے ہوئے آئین ہند کی پانچویں فہرست کے تحت راجستھان کے معاملے میں درج فہرست علاقوں کے ا علان اورنئے آئینی حکم کی اشاعت کو منظوری دی ہے۔
View more
Thu, 26 Apr 2018 11:27:53
گجرات، مہاراشٹر، گوا کی ریاستوں اورمرکزکے زیر انتظام علاقے دمن و دیو اور دادرا و نگر حویلی پر مشتمل مغربی زونل کونسل کی23ویں میٹنگ کل گجرات کے شہر گاندھی نگر میں منعقد ہوگی ۔مرکزی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ اس میٹنگ کی صدارت کریں گے۔
View more
Thu, 26 Apr 2018 11:16:21
جمعیۃ علماء ہندکے جنرل سکریٹری مولانا محمود مدنی نے جھارکھنڈ ( تینو گھاٹ بوکارو) کی عدالت کے ذریعہ شمس الدین انصاری ہجومی تشدد مقدمہ میں سبھی دس مجرموں کو عمر کی قید سزادینے کا خیر مقدم کیا ہے
View more
Thu, 26 Apr 2018 01:38:33
معروف فلم اداکار اور سماجی کارکن پرکاش راج نے کہاکہ پہلی بات تو یہ ہے کہ ریاست میں بی جے پی اقتدار پر نہیں آئے گی، اور بدقسمتی سے اگر آبھی گئی تو یڈیورپاتین ماہ بھی وزیراعلیٰ نہیں رہیں گے۔
View more
Thu, 26 Apr 2018 01:35:37
ریاستی اسمبلی انتخابات کے لئے 224 اسمبلی حلقوں میں 2407 نامزدگیاں داخل کی گئی ہیں، ان میں کانگریس اور بی جے پی کے باغی امیدواروں کی کثرت ہے۔
View more
Thu, 26 Apr 2018 01:32:42
لوک سبھا میں کانگریس کے لیڈر ایم ملک ارجن کھرگے نے کہا کہ وزیراعلیٰ سدرامیا کی قیادت میں پارٹی پارٹی کرناٹک اسمبلی انتخابات لڑرہی ہے
View more
Thu, 26 Apr 2018 01:29:29
جنتادل ایس نے چیف الیکشن کمیشن سے اپیل کی ہے کہ وہ پارٹی کے سات باغی امیدواروں کے پرچہ نامزدگی کو مسترد کردے جو 12مئی کو ہونے والے اسمبلی انتخابات میں مقابلہ کر رہے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy