Sat, 28 Apr 2018 00:03:16
کمٹہ میں سڑک کے کنارے جمع ہجوم جب ’راہول! راہول‘کے نعرے لگارہاتھا تو وزیراعلیٰ سدارامیا نے اپنی سواری روک لی۔ اور گاڑی سے اتر کر لوگوں کے قریب پہنچے ۔
View more
Fri, 27 Apr 2018 23:58:53
ہوناور میں شراوتی سرکل کے پاس اپنے روڈ شو کے دوران راہول گاندھی کو چند لمحوں کے لئے اپنی تقریر اس وقت روکنی پڑی جب بی جے پی کے حامی ایک چھوٹے سے گروپ نے ’مودی مودی‘ کے نعرے لگانے شروع کیے۔
View more
Fri, 27 Apr 2018 23:52:17
آج 27/اپریل کو پرچہ نامزدگی واپس لینے کی آخری تاریخ تھی جس میں تین نمائندوں نے اپنے پرچے واپس لئے جس میں ایک جے ڈی ایس کا پرچہ بھی شامل ہے۔ اس سے قبل ایک پرچہ کل یعنی 26/اپریل کو واپس لیا گیا۔ اس طرح اب انتخابی اکھاڑے میں چھ اُمیدوار باقی رہ گئے ہیں جس میں کانگریس اور بی جے پی کے درمیان راست مقابلہ ہونے کی توقع ہے۔
View more
Fri, 27 Apr 2018 23:49:21
ہوناور میں کانگریس صدر راہول گاندھی کے روڈ شو کے موقع پر بی جے پی حامیوں کی طرف سے ’مودی! مودی!‘ کے جو نعرے لگائے گئے تھے
View more
Fri, 27 Apr 2018 23:40:16
کنویں میں کود کر ایک شادی شدہ خاتون کی خودکشی کے بعد اس کے والدین کی طرف سے شک کااظہار کرنے پر پولیس نے مہلوک خاتون کے شوہر اور اس کی ساس کو گرفتار کرلیا ہے۔
View more
Fri, 27 Apr 2018 14:18:15
الیکشن کمیشن نے کرناٹک اسمبلی انتخابات میں پہلی مرتبہ ووٹروں کیلئے نوٹا (نن آف دی ایبو) ۔ ’اوپر دئے گئے کسی بھی امیدوار کو میرا انتخاب نہیں ہوگا‘ کہنے کا حق دیا ہے ۔
View more
Fri, 27 Apr 2018 14:09:17
ملک کے چیف جسٹس دیپک مشرا نے جمعرات کو حکومت کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ یہ حکومت کا اختیار ہے کہ وہ سپریم کورٹ کے کالجیم کی سفارش کے بعد بھیجے گئے ججوں کے ناموں میں سے اپنی مرضی کا جج منتخب کر کے اس کی تقرری کرے۔
View more
Thu, 26 Apr 2018 22:25:02
وزیراعظم نریندر مودی پر راست نشانہ لگاتے ہوئے کانگریس صدر راہول گاندھی نے بھٹکل میں اپنے انتخابی جلسہ میں کہا کہ مودی بسونا کی مورتی پر پھول کا ہار پہناتے ہیں اوربڑی بڑی باتیں بھی کرتے ہیں ، لیکن بسونا نے جو کہا تھا اُس پر عمل نہیں کرتے۔راہول کے مطابق بسونا نے کہا تھا کہ جو کہتے ہو، اُس کو کرکے دکھائو۔ مگر مودی صرف کہتے ہیں کرتے کچھ بھی نہیں ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy