Mon, 07 May 2018 00:11:39
مرکز میں حکمران بی جے پی کی بھگوا پالیسوں پر تنقید کرنے والے جنوب بھارتی فلموں کے ایکٹر اور اجے دیوگن کے ذریعہ اداکاری کی گئی سپرہٹ فلم ’سنگھم ‘ میں ویلن کا کردار ادا کرنے والے پرکاش راج نے ایک بار پھر مودی حکومت پر تنقید کی ہے ۔
View more
Sun, 06 May 2018 23:52:04
بی جے پی کے علی گڑھ سے رکن پارلیمنٹ ستیش گوتم کی ایک ویڈیو سامنے آیا ہے، جس میں وہ ریلوے کے حکام کو تمام ٹرینوں کو روک کر اس ٹرین کو آگے لانے کی بات کہہ رہے ہیں،
View more
Sun, 06 May 2018 23:44:48
کرناٹک کے چتردرگ میں ایک جلسے سے خطاب کرتے ہوئے پی ایم مودی نے کہاہے کہ، یہ وہ زمین ہے جہاں پر ’جے جوان جے کسان‘ اور جے سائنس کا منتر پیدا ہوتا ہے۔
View more
Sun, 06 May 2018 22:09:49
انتخابی امیدوار کی تشہیر کے لئے بی جے پی کوجو اجازت نامہ دیا گیا تھا اس کے شرائط کی پابندی نہ کرنے پر انتخابی افسر نے 3آٹو رکشہ اور ایک اومنی کار کی اجازت منسوخ کردی ہے۔
View more
Sun, 06 May 2018 21:54:27
ضلع ڈپٹی کمشنر ایس ایس نکول نے بتایا ہے کہ 12مئی کو ہونے والے اسمبلی انتخابات کے لئے ضلع شمالی کینراکے چھ اسمبلی حلقوں میں جملہ 1438بوتھس کا انتظام کیا گیا ہے۔جہاں صبح 7بجے سے شام 6بجے تک ووٹرس اپنا ووٹنگ کاحق استعمال کر سکیں گے۔
View more
Sun, 06 May 2018 21:41:40
کرناٹکا اسمبلی انتخابات کی تشہیری مہم کے لئے اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کرناٹکا کے دورے پر آئے ہوئے ہیں۔
View more
Sun, 06 May 2018 21:31:04
تعلیمی سال 2017-18کے لئے ایس ایس ایل سی کے جوامتحانات منعقد ہوئے تھے اس کے نتائج 7مئی کو صبح 11بجے ظاہر کیے جائیں گے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy