Sat, 05 May 2018 22:21:32
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں محمد علی جناح کے بعد اب یونیورسٹی کے بانی سر سید احمد خاں کی تصویر کو لے کر تنازعہ ہو گیا ہے ۔
View more
Sat, 05 May 2018 22:06:22
اڑیسہ کے بارگڑھ ضلع میں ایک کسان نے زہر کی گولی کھا کر خود کشی کی کوشش کی۔اس سے ایک دن پہلے اسی گاؤں کے ایک اور کسان نے خودکشی کی کوشش کی تھی۔
View more
Sat, 05 May 2018 22:02:21
کرناٹک کے وزیراعلی سدارمیا نے کرناٹک حکومت پر وزیراعظم کی جانب سے لگائے گئے کرپشن کے الزامات پر مودی کو ٹوئیٹ کے ذریعہ جواب دیا۔
View more
Sat, 05 May 2018 21:27:21
جھارکھنڈ کی دارالحکومت رانچی سے تقریبا دیڑھ سو کلومیٹر دور چترا ضلع کے اٹکھور کے راجا کیندواہ گاوں میں ریپ کے بعد لڑکی کو زندہ جلانے کے معاملہ میں پولیس نے 14 ملزمین کو گرفتار کر لیا ہے ۔
View more
Sat, 05 May 2018 21:10:20
وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ اپنا کرناٹک کا دورہ بیچ میں ہی چھوڑ کر قدرتی آفات سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے ضلع آگرہ پہنچے ۔
View more
Sat, 05 May 2018 21:03:07
ذاتی کاموں کے لئے سرکاری گاڑی کا استعمال کرنے والے سرکاری حکام پر نکیل کسنے کیلئے دہلی حکومت نے تمام افسر شاہوں کو ہدایات دی ہیں
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy