Mon, 07 May 2018 22:28:50
) سابق وزیراعظم منموہن سنگھ نے مرکزی حکومت پر شدید نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کی معاشی بدانتظامی کی وجہ سے بینکنگ شعبہ سے عوامی اعتماد بتدریج ختم ہوجاتا جارہا ہے۔
View more
Mon, 07 May 2018 22:15:18
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو)میں محمد علی جناح کی ایک تصویر لے کر چل رہے تنازعہ کے درمیان مرکزی اقلیتی امور کے وزیر مختار عباس نقوی نے آج کہا کہ اے ایم یو کی انتظامیہ اور طالب علموں کو’بے وجہ کا تنازعہ‘ختم کرنا چاہئے
View more
Mon, 07 May 2018 21:59:44
سپریم کورٹ نے کٹھوعہ اجتماعی عصمت دری معاملے میں ملزمین کے اس مطالبے کو خارج کر دیا ہے جس میں کیس کی جانچ سی بی آئی سے کرانے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔
View more
Mon, 07 May 2018 21:53:11
جیسے جیسے پولنگ کی تاریخ قریب سے قریب تر ہوتی جارہی ہے ، ویسے ویسے امیدواروں کے دل کی دھڑکنیں تیز سے تیز تر ہورہی ہیں۔
View more
Mon, 07 May 2018 21:47:10
یلاپور اسمبلی حلقے میں انتخابی ڈیوٹی پر تعینات نیم فوجی دستے کا ایک جوان داسن کوپّا تھانے کے قریب سے لاپتہ ہوگیا تھا۔
View more
Mon, 07 May 2018 21:41:41
عوام کے سامنے جھوٹے وعدوں کا پٹارہ کھول کر اقتدار پرآنے والی مودی سرکار نے عوام سے کیا گیا کوئی بھی وعدہ پورا نہیں کیا ہے۔
View more
Mon, 07 May 2018 21:38:13
مرکزی وزیر اننت کمار ہیگڈے کے خلاف بولتے ہوئے رکن پارلیمان اور سینئر کانگریسی لیڈر کھرگے نے کہا کہ ’’اس کا معاملہ کُتّے کی دم جیسا ہے جوکبھی سیدھی نہیں ہوسکتی۔‘‘
View more
Mon, 07 May 2018 21:34:15
سٹی پولیس نے ایک ایسی خاتون کو مبینہ طور پر بی جے پی لیڈر کے گھر سے رہاکرلیا ہے جہاں اسے گزشتہ 2سال سے نظر بند رکھاگیا تھا۔
View more
Mon, 07 May 2018 21:31:37
وزیر داخلہ رام لنگا ریڈی نے سنگین الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ ریاست میں سنگھ پریوار کی طرف سے 11مسلم اور10ہندوؤں کا قتل کیا گیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy