Tue, 08 May 2018 23:32:34
مغربی بنگال میں آئندہ پنچایتی انتخابات کے پیش نظر نظریات اور سیاست کے لحاظ سے ایک دوسرے کے سخت مخالف بھارتیہ جنتا پارٹی اور مارکسوادی کمیونسٹ پارٹی نے حکمران ترنمول کانگریس کو شکست دینے کے لئے ندیہ ضلع میں ہاتھ ملا لیے ہیں۔
View more
Tue, 08 May 2018 23:03:08
وائی ایم ایس اے کی انتخابی میٹنگ میں بزنس ٹائیکون عتیق الرحمن منیری وائی ایم ایس اے کی نئی میعاد کے لئے بطور صدر اور مولانا رحمت اللہ رکن الدین ندوی بحیثیت جنرل سکریٹری منتخب ہوئے ہیں۔ وائی ایم ایس اے ینگ مسلم سروس اسوسی ایشن نوائط کالونی اور اُس کے اِرد گرد علاقے کے نوجوانوں پر مشتمل ایک متحرک اور فعال اسوسی ایشن ہے جو تقریبا 30سال سے الحمد اللہ شہر میں دینی ، اصلاحی ،تربیتی ،سماجی اور فلاحی کام
View more
Tue, 08 May 2018 22:50:13
ایم ایل اے ہالاڈی شرینواس شیٹی کے طریقہ کار کی مخالفت میں بی جے پی سے جداہوکر کانگریس پارٹی میں شامل ہونے والے راجو کولال کے گھر پر شرپسندوں کی طرف سے پتھراؤ کرنے اور گھر کا بجلی کنکشن کاٹ دینے کی واردات پیش آئی ہے۔
View more
Tue, 08 May 2018 16:50:33
دہشت گردی کے الزامات کے تحت عمر قید کی سزا پانے والے چھ مسلم نوجوانوں کی نچلی عدالت کے فیصلہ کے خلاف داخل اپیل کو جئے پور ہائی کورٹ نے سماعت کے لیئے قبول کرتے ہوئے نچلی عدالت سے مقدمہ سے متعلق تمام دستاویزات کو طلب کرلیا ہے ،
View more
Tue, 08 May 2018 12:38:21
کرناٹک کے وزیراعلیٰ سدارمیا نے بی جے پی کے وزیراعلیٰ کے امیدوار ایڈی یورپا کے بیان پر شدید اعتراض کیا ہے ،جنہوں نے اپنی پارٹی کے کارکنوں سے یہ خواہش کرتے ہوئے تنازعہ پیدا کرنے کی کوشش کی تھی کہ اگرکوئی ووٹ نہیں ڈالتا ہے تو اسے گھرجاکر ہاتھ پاؤں باندھ کرپولنگ بوتھ لایا جائے ۔
View more
Tue, 08 May 2018 12:34:22
ملک کے معروف ومشہور وکیل رام جیٹھ ملانی نے کالے دھن کے خلاف کارروائی نہیں کرنے پر مودی سرکار کو آڑے ہاتھوں لیاہے۔ بنگلورومیں ایک پروگرام کے دوران انہوں نے کہاکہ نریندرمودی نے کالا دھن واپس لانے کابھروسہ دلایاتھا اس لئے 2014ء کے انتخابات میں میں نے وزیراعظم کی حمایت کی تھی،
View more
Tue, 08 May 2018 12:16:45
12مئی کو ہونے والے کرناٹک اسمبلی انتخابات کیلئے ووٹروں کو راغب کرنے کی غرض سے الیکشن کمیشن کی طرف سے کئی اقدامات کئے گئے ہیں ۔ بنگلورو ضلع کے الیکٹرول افسر مہیشور راؤ نے یہ بات بتائی ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy