Tue, 12 Mar 2019 11:08:24
ریاست کرناٹک کے مختلف مقامات پر2000روپے کے جعلی نوٹوں کو چلن میں لاکر دھوکہ دینے والے ٹھگوں کی بین ریاستی ٹولی کو گرفتار کرلیاگیا ہے۔
View more
Tue, 12 Mar 2019 11:04:12
بنگلور نارتھ لوک سبھا حلقہ سے سابق وزیراعظم ایچ ڈی دیوے گوڑا کی امیدواری سے ڈرکر مرکزی وزیر ڈی وی سدانندا گوڑا دوسرے حلقہ کا انتخاب کرنے کے لئے لابی چلارہے ہیں۔
View more
Tue, 12 Mar 2019 10:58:54
فلمی دنیا سے سیاست میں آئیں آنجہانی امبریش کی بیوہ سما لتا امبریش منڈیا پارلیمانی حلقہ سے چناؤ لڑنے بے تاب ہیں ۔انہوں نے کانگریس ٹکٹ کا مطالبہ کیا ہے۔
View more
Tue, 12 Mar 2019 10:52:55
بنگلورسنٹرل ،نارتھ اور ساؤتھ لوک سبھا حلقوں میں انتخابات میں حصہ لینے والے تمام امیدواروں کے اخراجات پر بنگلور ضلع انتخابی افسر خصوصی نظر رکھیں گے۔ 70؍لاکھ روپیوں سے زائد خرچ کرنے پر امیدواروں کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کا بنگلور شہری ضلع انتخابی افسر نے اعلان کیا ہے۔
View more
Tue, 12 Mar 2019 00:06:49
بہوجن سماج پارٹی کی صدر مایاوتی نے لوک سبھا کے عام انتخابات کے ساتھ جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات نہ کرانے کے فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے پیر کو کہا کہ یہ بھارتیہ جنتا پارتی کی قیادت والی مرکزی حکومت کی ناکامی ہے۔
View more
Mon, 11 Mar 2019 23:56:47
آئندہ لوک سبھا انتخابات کے پیش نظر دہلی کے چیف الیکشن آفیسر (سی ای او) رنبیر سنگھ نے پیر کو کہا کہ دہلی میں گزشتہ دو ماہ میں تقریبا دو لاکھ لوگ ووٹر لسٹ میں شامل ہوئے جس سے موجودہ وقت میں ووٹروں کی تعداد 1.39 کروڑ پر پہنچ گئی ہے۔
View more
Mon, 11 Mar 2019 23:54:09
آئی آئی ٹی ۔بمبئی احاطے میں مٹھائی کھانے کے بعد 25 طالبات بیمارہو گئیں۔آئی آئی ٹی ۔بمبئی کے افسر تعلقات عامہ نے بتایا کہ پوئی واقع احاطے میں انہیں اسپتال میں فوری طور پر طبی سہولت مہیا کرائی گئی
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy