Mon, 11 Mar 2019 11:46:16
ریاست کی کسی بھی خاتون کے ساتھ توہین آمیز سلوک یا بیان بازی درست نہیں ہے ۔ یہ کہتے ہوئے وزیراعلیٰ کمار سوامی نے وزیر تعمیرات عامہ ایچ ڈی ریونا کی سما لتا امبریش پر کی گئی تنقید پر معافی مانگی۔
View more
Mon, 11 Mar 2019 11:20:02
قومی سطح پر آج پلس پولیو پروگرام کے تحت بروہت بنگلور مہا نگر پالیکے ( بی بی ایم پی) صدر دفتر میں مےئر گنگامبیکے ملیکارجن نے ایک بچی کو پولیوخوراک پلا کر پہلے مرحلے کے پلس پولیو پروگرام کاآغاز کیا ۔
View more
Mon, 11 Mar 2019 11:13:17
آنے والے لوک سبھا انتخابات میں اگر بی جے پی ریاست میں 22سیٹیوں پر جیت درج کرتی ہے تو کانگریس اور جے ڈی ایس پرمشتمل مخلوط حکومت زیادہ دن نہیں چل سکتی ۔ یہ بات ریاستی بی جے پی یونٹ کے صدر بی ایس یڈیورپا نے کہی ۔
View more
Mon, 11 Mar 2019 11:09:10
ریاست کرناٹک میں آئندہ ہونے ولے لوک سبھا انتخابات کا بخار دن بدن تیز ہوتا جارہا ہے ۔ کانگریس اور اپوزیشن بی جے پی نے ریاست میں رائے دہند گان کو لبھانے کی اپنے اپنے طریقے سے کوشش شروع کردی ہے ۔
View more
Mon, 11 Mar 2019 11:05:09
بی جے پی والوں میں کامن سینس کس کے پاس ہے؟ اس قسم کا طنز آمیز سوال ریاستی وزیر داخلہ ایم بی پاٹل نے کیا اور بی جے پی کے قائدین پر راست ہلہ بولا ہے ۔
View more
Mon, 11 Mar 2019 10:59:50
کرناٹک میں کانگریس ۔ جنتادل (ایس) مخلوط حکومت اور دونوں پارٹیوں کے درمیان اتحاد کو مستقل طور پر برقرار رکھنے کے لئے اے آئی سی سی صدر راہل گاندھی اور جنتادل (ایس) کے قومی صدر، سابق وزیر اعظم ایچ ڈی دیوے گوڑا نے ایک منصوبہ تیار کیا ہے۔
View more
Mon, 11 Mar 2019 10:53:39
نئی دہلی کے وگیان بھون میں آج چیف الیکشن کمشنر نے عام انتخابات کی تاریخوں کا اعلان کردیا ہے ۔ جس کے تحت ریاست میں 18 اور23 اپریل کو دو مرحلوں میں انتخابات کروائے جائیں گے ۔اس سلسلے میں ریاستی انتخابی کمشنر سنجے کمار نے اخباری کانفرنس کے دوران تفصیلات پیش کرتے ہوئے کہاکہ پہلے مرحلہ میں ریاست کے 14 لوک سبھا حلقوں میں اور دوسرے مرحلے میں مزید 14 پارلیمانی حلقوں میں انتخابات کرائے جائیں گے ۔
View more
Mon, 11 Mar 2019 01:01:43
یہاں ساگر روڈ ، کسل گیدّے کراس پر اتوار شب کو پیش آئے ایک سڑک حادثے میں تین افراد شدید زخمی ہوگئے، جن میں دو کو منی پال اور ایک کو کنداپور شفٹ کیا گیا ہے۔
View more