Sun, 10 Mar 2019 23:50:44
اتر پردیش کی قنوج لوک سبھا سیٹ سے سماج وادی پارٹی کی جانب سے ڈمپل یادوکو امیدوار بنایا گیا ہے۔ سال 2014 کے لوک سبھا انتخابات میں ڈمپل نے ’مودی لہر‘ کو ٹکر دیتے ہوئے یہاں سے جیت درج کی تھی۔
View more
Sun, 10 Mar 2019 23:43:50
آزادی کے بعد سے مسلسل نہرو۔گاندھی خاندان کا ساتھ دیتی رہی اترپردیش کی رائے بریلی سیٹ سے کانگریس کی سابق صدر سونیا گاندھی پانچویں مرتبہ قسمت آزمائیں گی۔
View more
Sun, 10 Mar 2019 23:40:38
الیکشن کمیشن نے لوک سبھا انتخابات کی تاریخوں کا اعلان کر دیا ہے۔اس بار 7 مراحل میں لوک سبھا انتخابات ہوں گے اور 23 مئی کو نتائج آئیں گے۔
View more
Sun, 10 Mar 2019 23:35:25
اپنی بدزبانی اور اشتعال انگیزی کےلئے پہچانے جانے والے کینرا رکن پارلیمان اور مرکزی وزیر اننت کمار ہیگڈے نے راہل گاندھی اور ان کے نسب پر رکیک حملہ کرتے ہوئے سوال کیا ہے کہ کانگریس والے’’ پہلے اس بات کا ثبوت پیش کریں کہ’خان ‘کنبے والے’ گاندھی ‘کیسے بن گئے ، پھر اس کے بعد ہم بالاکوٹ میں دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کے ثبوت فراہم کریں گے۔‘‘
View more
Sun, 10 Mar 2019 15:26:00
پاکستان کو سخت انتباہ دیتے ہوئے مرکزی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے کہا کہ ہندوستان کسی کو مشتعل نہیں کرے گا تاہم اگر پاکستان نے دہشت کردوں کی حوصلہ افزائی فروغ اور انہیں پناہ دینے کا سلسلہ جاری رکھا تو اسے اس کی بھاری قیمت چکانی پڑے گی ۔
View more
Sun, 10 Mar 2019 15:00:21
منگلورو رسے تعلق رکھنے والی ایک خاتون کو بنگلورو میں بناشنکری پولیس نے اس الزام میں گرفتار کیا ہے کہ اس نے اپنے آپ کو انسپکٹر جنرل آف پولیس ڈی روپا کی حیثیت سے متعارف کرواتے ہوئے لکھنؤ اترپردیش کے ایک پولیس آفیسر کو فون کیا اور اپنے لئے لکھنؤ کے ایک نجی ہوٹل میں روم بُک کروانے کا حکم دیا تھا۔
View more
Sun, 10 Mar 2019 14:55:23
سنیچر کی آدھی رات کو بے گھر بیرونی مزدوروں کے لئے مہیا کی گئی سرکاری قیام گاہ میں مزدروں کے درمیان جھگڑا ہوگیا جس کی وجہ سے ایک مزدور ہوگیا ہے۔
View more
Sun, 10 Mar 2019 14:51:26
آج علی الصبح منگلورو اور بنگلورو ہائی وے پر شیرڈی گھاٹ کے علاقے میں ایک کار اور کے ایس آر ٹی سی بس کے درمیان خطرناک تصادم ہوا جس کے نتیجے میں چار افراد موقع پر ہی ہلاک ہوگئے جبکہ دوافراد شدید طور پر زخمی ہوگئے ہیں۔
View more
Sun, 10 Mar 2019 14:47:45
ضلع شمالی کینرا کے ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر کے ہریش کمار نے اپنے دفتر ای وی ایم کے تعلق سے جانکاری دینے کے لئے منعقدہ ایک پروگرام میں بات چیت کے دوران کہا کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرنا یا اسے ہیاک کرنا کسی طور بھی ممکن نہیں ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy