Sat, 09 Mar 2019 23:37:32
جموں و کشمیر میں فوج کے ایک اور نوجوان کو اغوا کرنے کی خبر آ رہی ہے۔یہ نوجوان جموں و کشمیر لائٹ انفریٹري یونٹ میں تعینات ہے اور اب چھٹیوں میں اپنے گھر گیا ہوا ہے۔
View more
Sat, 09 Mar 2019 23:34:54
ہندوستانی فوج کے افسر کے طور پر یہاں افسران ٹریننگ اکیڈمی (او ٹی اے) سے 172 افسران نے ہفتہ کو پاسنگ آؤٹ پریڈ کے ساتھ ہی کمیشن حاصل کیا۔
View more
Sat, 09 Mar 2019 23:15:36
بھٹکل مسلم یوتھ فیڈریشن کی جانب سے یہاں غوثیہ اسٹریٹ میں ڈرینکنگ واٹر پلانٹ کے لئے آج بھٹکل کے قاضی صاحبان کے ہاتھوں سنگ بنیاد رکھا گیا، اس موقع پر عمائدین قوم سمیت کافی نوجوان بھی موجود تھے۔
View more
Sat, 09 Mar 2019 22:28:13
ضلع اُترکنڑا کے سداپور ایوروید کالج کے تین طلبا قریبی بُروڈے فالس میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئے جن کی شناخت سداپور کے رہنے والے ابھیشک شری کانت نائک، سرسی کے رہنے والے مُرلی اور پڑوسی ریاست کیرالہ کے سائی چندرا دھنونتری کی حیثیت سے کی گئی ہے۔
View more
Sat, 09 Mar 2019 21:26:46
ومی سماجی ادارہ مجلس اصلاح و تنطیم بھٹکل کے سالانہ عام انتخابات آج 10مارچ کو کامیابی کے ساتھ منعقد ہوئے جس کے فوری بعد ووٹوں کی گنتی بھی عمل میں آئی۔ نئی انتظامیہ میں کئی نئے چہرے شامل ہوئے ہیں جس کو دیکھتے ہوئے توقع کی جارہی ہے کہ سوسالہ قدیم ادارہ پھر ایک بار قوم و ملت کی بھرپور ترجمانی کرتے ہوئے پوری قوت کے ساتھ میدان عمل میں آگے بڑھے گا۔
View more
Sat, 09 Mar 2019 20:04:39
یہاں تحصیلدار دفتر میں عملے کے طور پر خدمات انجام دینے والی ایک خاتون کو مسلسل ہراساں کرنے والے شخص کی مذکورہ خاتون اور اس کے بیٹے نے جم کر دھلائی کردی ، بعد میں اسے پولس کے حوالے کردیا گیا۔
View more
Sat, 09 Mar 2019 19:45:26
نیشنل ہائی وے 66کو فورلین میں تبدیل کرنے کے لئے توسیعی منصوبے کی ٹھیکیدار کمپنی کے خلاف کنڑا رکھشنا ویدیکے اتر کنڑا یونٹ نے ضلع ڈپٹی کمشنر کے پاس شکایت درج کرتے ہوئے الزام لگایا ہے کہ ٹھیکیدار کمپنی آئی آر بی سڑک تعمیرکا کام بہت ہی غیر سائنٹفک انداز میں انجام دے رہی ہے۔
View more
Sat, 09 Mar 2019 19:36:22
گزشتہ اسمبلی انتخاب کے پس منظر میں ووٹروں میں تقسیم کرنے کے لئے ایک کار میں غیر محسوب رقم لے جانے کے معاملے میں انکم ٹیکس محکمے کے افسران نے سرسی حلقے سے امیدوار اور موجودہ کانگریس ضلع صدر بھیمنّا نائک اور سابق ایم ایل اے ستیش سائیل کے خلاف اسسٹنٹ کمشنر کے دفتروں میں شکایت درج کروائی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy