Thu, 07 Mar 2019 12:12:37
ضلع شمالی کینرا میں گہرے سمندر میں غیر سائنسی انداز میں ماہی گیر ی اور اور مچھلیوں کے شکار کے لئے نکلنے والی کشتیوں میں ہونے والے روز بروز اضافے کا منفی اثر یہ ہواہے کہ سمندر کے اندر مچھلیوں کا قحط پڑ گیا ہے اور شکار پرنکلنے والی کشتیاں نقصان سے بچنے کے لئے بندرگاہوں پر ہی لنگر انداز رہنے پر مجبور ہوگئی ہیں۔
View more
Thu, 07 Mar 2019 12:05:40
ریاستی حکومت نے اسکول کی پہلی جماعت میں داخلے کے لئے مقررہ عمر کی حد میں پھر ایک بار تبدیلی کردی ہے اور اب نئے حکم کے مطابق جس بچے کی عمر 5سال5مہینے ہوگی ، اس کا داخلہ پہلی جماعت میں کیا جاسکے گا۔
View more
Thu, 07 Mar 2019 11:59:27
بھٹکل، سداپور ار ہوناور کے بلدی اداروں کی میعاد کار آئندہ ہفتے میں ختم ہوجائے گی ، لیکن فی الحال ان اداروں کے انتخابات کے بارے میں سرکاری طور پر کوئی اعلان نہیں ہو اہے۔
View more
Thu, 07 Mar 2019 11:22:47
ریاستی وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی نے کسانوں کو آج تیقن دیا ہے کہ زرعی قرضے معاف کرنے کاانہوں نے جو وعدہ کیا ہے اس سے وہ پیچھے نہیں ہٹیں گے ۔
View more
Thu, 07 Mar 2019 11:17:16
کانگریس کے باغی رکن اسمبلی اومیش جادھو نے آج کلبرگی میں منعقدہ بی جے پی ریلی میں وزیر اعظم نریندر مودی کے ریلی میں آنے سے چند منٹ قبل بی جے پی میں شمولیت اختیار کرلی ۔
View more
Thu, 07 Mar 2019 11:03:50
ریاستی وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی نے اس بات کو تسلیم کر لیا ہے کہ ان کی حکومت نے شہر میں 102 کلو میٹر طویل ایلی ویٹڈ کاریڈار کی تعمیر کے منصوبہ کو منظوری دے دی ہے، حالانکہ شہری رضاکاروں اور ماہرین کی طرف سے مسلسل یہ مطالبہ کیا جاتا رہا ہے کہ اس منصوبہ سے جڑے ہوئے ماہرین ماحولیات کے خدشات کو دور کرنے کے لئے ان کے ساتھ مذاکرات منعقد کئے جائیں۔
View more
Thu, 07 Mar 2019 10:57:27
بروہت بنگلورو مہا نگرا پالیکے (بی بی ایم پی) نے شہر کے ایک گھر سے انجام دئے جا رہے ،ڈیٹا انٹری کے کام پر نہ صرف پابندی عائد کر دی تھی بلکہ اس رہائشی مکان ہی پر تالا لگا دیا تھا جس کے بعد مکان کی مالک نے ریاستی ہائی کورٹ سے رجوع کیا۔
View more
Thu, 07 Mar 2019 10:51:44
یشونت پور۔ نئی دہلی کے درمیان چلنے والی حضرت نظام الدین ایکسپریس ریل گاڑی کو مرکزی وزیر ڈی وی سدانندگوڈا نے کل ہری جھنڈی دکھائی۔اس موقع پر اخباری نمائندوں سے بات کرتے ہوئے مرکزی وزیر نے کہا کہ یشونت پور سے راست نئی دہلی کا سفر کرنے والے مسافروں کے لئے اب کافی آسانی ہوگی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy