Mon, 11 Mar 2019 23:43:39
دہلی پولیس نے پیر کو یہاں کی ایک عدالت سے کہا کہ جے این یو طالب علم یونین کے سابق صدر کنہیا کمار اور دیگر کے خلاف 2016 کے غداری کے ایک معاملے میں مقدمہ چلانے کے لئے حکام سے ابھی تک اجازت نہیں ملی ہے۔
View more
Mon, 11 Mar 2019 23:41:05
شہر میں مختلف معاملوں میں ایک کاروباری اور ایک شادی شدہ خاتون نے پیر کی صبح اپنے گھر میں پھانسی لگا کر خود کشی کر لی۔
View more
Mon, 11 Mar 2019 23:37:30
کانگریس ورکنگ کمیٹی کی یہاں میٹنگ سے ایک دن پہلے جام نگر (دیہی) سے رکن اسمبلی ولبھ دھارویا نے پارٹی چھوڑ دی اور اسمبلی کے صدر راجندر ترویدی کو پیر دوپہر کو استعفی سونپ دیا۔
View more
Mon, 11 Mar 2019 23:32:27
کیا نومبر 2016 میں وزیر اعظم نے نوٹ بندی کا اعلان آر بی آئی کی منظوری کے بغیر کر دیا تھا؟ دکن ہیرالڈ میں شائع ایک رپورٹ کے مطابق آر ٹی آئی سے ملی معلومات یہی بتاتی ہے۔
View more
Mon, 11 Mar 2019 23:24:02
نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) سربراہ اور سابق مرکزی وزیر شرد پوار لوک سبھا کا انتخاب نہیں لڑیں گے۔حالانکہ ان کی پارٹی چاہتی ہے کہ وہ ماڑھا سے الیکشن لڑیں، لیکن شرد پوار اور ان کا خاندان الیکشن لڑنا نہیں چاہتا ہے۔
View more
Mon, 11 Mar 2019 23:18:47
ہاسن سے بی سی روڈ پر پہنچانے کے لئے ماروتی اومنی کار میں غیر قانونی طور پر بیف لے جانے کے الزام میں اپن انگڈی پولیس نے چار افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔
View more
Mon, 11 Mar 2019 13:58:28
وزیر اعلیٰ کمارا سوامی کے پولیٹکل سیکریٹری ایچ این کوناریڈی کے حوالے سے میڈیا میں خبریں آرہی ہیں کہ جنتادل ایس اور کانگریس کے درمیان پارلیمانی سیٹوں کے بٹوارے پر جو فیصلہ ہوا ہے اس کے مطابق جے ڈی ایس کے لئے ریاست میں 10سیٹیں مختص رہیں گی ، اور ان دس سیٹوں میں ضلع شمالی کینرا کی سیٹ بھی شامل ہے۔ سمجھا جارہا ہے کہ اُترکنڑا میں جنتادل کی طرف سے انند اسنوٹیکر اُمیدوار ہوں گے۔
View more
Mon, 11 Mar 2019 13:56:43
مُنڈلّی نیر گدّے میں سروے نمبر 118/6bمیں قدیم زمانے سے واقع ایک پیدل راستے کو بند کیے جانے کے خلاف یہاں کے کسانوں نے اسسٹنٹ کمشنر کے پاس شکایت درج کرتے ہوئے ان کا مسئلہ حل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy