Wed, 13 Mar 2019 11:25:57
احمد آباد کے باہری علاقے میں ’نیشنل ہیرالڈ‘ سے بات چیت کے دوران پاٹیدار انامت آندولن کمیٹی کے لیڈر ہاردک پٹیل نے کہا کہ جب وہ سورت ضلع کی لاجپور جیل میں بند تھے تو نریندر مودی کے وزیر اعلیٰ رہتے گجرات کے چیف سکریٹری رہ چکے کیلاش ناتھن جیل میں ان سے ملاقات کے لیے آئے تھے۔
View more
Wed, 13 Mar 2019 11:21:18
گجرات کےاحمد آباد میں ہورہی کانگریس ورکنگ کمیٹی کی میٹنگ کو خطاب کرتے ہوئے کانگریس صدر راہل گاندھی نے کہا کہ فاشسٹ، نفرت، غصے اوربھید بھاو کی پالیسی والی بی جے پی - آرایس ایس کو شکست دینے سے بڑی کوئی قربانی نہیں ہوگی۔
View more
Wed, 13 Mar 2019 00:15:30
عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اور دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے کانگریس کے ساتھ اتحاد پر کہا کہ ہم ان کے بغیر ہی دہلی کے ساتوں سیٹوں پر جیت رہے ہیں۔
View more
Wed, 13 Mar 2019 00:11:50
مدھیہ پردیش کے ستنا میں پانچ سال کی بچی سے آبروریزی اور اس قتل کے مجرم سچن کی پھانسی کی سزا کو سپریم کورٹ نے عمر قید میں تبدیل کر دیا ہے۔
View more
Wed, 13 Mar 2019 00:08:36
آئی ٹی کمپنیاں ٹی وی موہن پئی نے کہا ہے کہ آئندہ لوک سبھا انتخابات میں سوشل میڈیا کی وجہ سے چار پانچ فیصد ووٹ ادھر سے ادھر ہو سکتے ہیں اور یہ انتخابی حلقوں میں انتہائی کم فرق سے جیت کا ایک اہم عنصر بن سکتا ہے۔
View more
Wed, 13 Mar 2019 00:06:36
قومی اقلیتی کمیشن نے بہار کے سیتامڑھی ضلع میں پولیس حراست میں دو نوجوانوں کی پراسرار طریقے سے موت کو قتل قرار دیتے ہوئے ریاستی انتظامیہ سے کہا ہے کہ اس پورے معاملے کی عدالتی جانچ کرائی جائے اور قصورواروں کے خلاف ایف آئی آر درج کیا جائے۔
View more
Wed, 13 Mar 2019 00:00:17
سپریم کورٹ نے منگل کو ممبئی ہائی کورٹ سے انسانی حقوق کے کارکن گوتم نولکھا کی اس درخواست پر آٹھ ہفتے کے اندر فیصلہ کرنے کو کہا جس میں2017 کے کوریگاؤں۔بھیمامعاملہ میں ان کے خلاف درج ایف آئی آر منسوخ کرنے کی درخواست کی دی گئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy