Thu, 14 Mar 2019 12:27:06
حال ہی میں وزیراعظم نریندر مودی کی موجودگی میں کانگریس کے رکن اسمبلی اومیش جادھو نے بی جے پی میں شمولیت اختیار کی تھی۔ جادھونے اسمبلی رکنیت سے استعفیٰ بھی دے دیاہے۔
View more
Thu, 14 Mar 2019 12:19:16
ریاست کرناٹک میں اگلے ماہ اپریل میں لوک سبھا انتخابات کاانعقاد ہورہاہے، جس کے لئے ریاست میں تین بڑی پارٹیوں کانگریس، جے ڈی ایس اور بی جے پی نے امیدواروں کی تلاش تیز کردی ہے اور اپنے اپنے امیدواروں کی فہرستوں کی تیاری بھی شروع کردی ہے۔
View more
Thu, 14 Mar 2019 12:12:57
ویمنس کانگریس لیڈروں نے کہا کہ اگر سیاسی میدان میں خواتین کو ریزرویشن چاہئے تو مرکز میں کانگریس کا برسراقتدار آناضروری ہے۔
View more
Thu, 14 Mar 2019 00:12:56
وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں مرکزی کابینہ نے عوامی نمائندگی ایکٹ 1951 کی شق 14 کی ذیلی شق (2) کے تحت لوک سبھا کے عام انتخابات 2019 کے لئے نوٹی فکیشن جاری کئے جانے کو اپنی منظوری دے دی ہے۔
View more
Thu, 14 Mar 2019 00:10:09
یا) جموں وکشمیر کی صورت حال کی اندازہ کاری کے لئے الیکشن کمیشن کی تشکیل کردہ خصوصی مرکزی مشاہدین کی ٹیم نے نئی دہلی میں واقع الیکشن کمیشن کے مرکزی دفترمیں چیف الیکشن کمشنر، سنیل اروڑا، الیکشن کمشنر ز اشوک لواسا اور سشیل چندراسے ملاقات کی۔
View more
Thu, 14 Mar 2019 00:06:05
دہلی کے وزیر اعلی اروندکجریوال کو اب بھی کانگریس سے اتحاد کی امید ہے۔دہلی میں اتحاد کے بغیر ساتوں سیٹیں جیتنے کا دعوی کرنے کے بعد آپ کو کنوینر نے ہریانہ میں مل ساتھ لڑنے کی اپیل کی۔
View more
Thu, 14 Mar 2019 00:03:17
سپریم کورٹ نے بدھ کو پولیس اصلاحات سے متعلق اپنے گزشتہ سال کے حکم کو بہتر کرتے ہوئے واضح کیا کہ جن افسران کی ملازمت کم از کم چھ ماہ باقی ہو، ان کے نام پر پولیس ڈائریکٹر جنرل کے عہدے پر تقرری کے کیلئے غور کیا جا سکتا ہے۔
View more
Thu, 14 Mar 2019 00:00:53
حکومت نے الیکشن کمیشن کی سفارش صدر رام ناتھ کووند کو بھیج کر سات مرحلے میں ہونے والے لوک سبھا انتخابات کی تاریخوں کو مطلع کرنے کا عمل بدھ کو شروع کر دیا۔
View more
Wed, 13 Mar 2019 23:55:49
بھیم آرمی کے سربراہ چندر شیکھر کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے معاملے میں منگل کو حراست میں لیا گیا تھا،تاہم بعد میں طبیعت خراب ہونے پر انہیں علاج کے لئے میرٹھ بھیج دیا گیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy