Thu, 14 Mar 2019 23:34:21
کنبہ پروری کا الزام لگتے ہی سابق وزیر اعظم ایچ ڈی دیوگوڑا رو پڑے،ان کے ساتھ ہی بڑے بیٹے ایچ ڈی ریوننا اور پوتے پرجول ریوننا بھی رو پڑے۔
View more
Thu, 14 Mar 2019 23:29:30
گجرات بی جے پی کے لیڈر جینتی بھانوشالی کے قتل کے اہم ملزم بی جے پی کے سابق ممبر اسمبلی چھبیل پٹیل کو ایس آئی ٹی نے احمد آباد ایئرپورٹ سے گرفتار کر لیا۔
View more
Thu, 14 Mar 2019 23:26:31
چین کی طرف سے جیش محمد کے سرغنہ مولانا مسعود اظہر کو عاملی دہشت گرد اعلان ہونے میں رکاوٹ ڈالنے پر ہندوستان میں سیاست تیز ہو گئی ہے۔
View more
Thu, 14 Mar 2019 23:17:09
لوک سبھا انتخابات کی تاریخوں کے اعلان کے ساتھ ہی تمام سیاسی جماعتوں نے اپنے سیاسی مساوات بٹھانے شروع کر دئے ہیں۔نسلی بنیاد پر اتحاد سے لے کر ٹکٹ تقسیم میں بھی نسلی مساوات کا خاص خیال رکھا جا رہا ہے۔
View more
Thu, 14 Mar 2019 23:11:52
لوک سبھا انتخابات سے پہلے پارٹی تبدیل کرنے کا سلسلہ کافی تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے۔کیرل میں کانگریس کے بڑے چہرے ٹام وڈکن نے جمعرات کو بھارتیہ جنتا پارٹی کا دامن تھام لیا۔
View more
Thu, 14 Mar 2019 14:02:39
منی پال سے قریب ساگری میں 17سالہ نوجوان لڑکی کا قتل ہواتھا اس سلسلے میں اڈپی پولیس نے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔ گرفتار شدہ ملزم کا نام کمار سنگپّا بتایا جاتا ہے جو کہ دھارواڑ کا رہنے والا ہے۔
View more
Thu, 14 Mar 2019 14:00:39
کرناٹکا کی مخلوط ریاستی حکومت نے کسانوں کے قرضے معاف کرنے کی جو کارروائی شروع کی ہے، اس میں اب ایک نئی رکاوٹ پید اہوگئی ہے جس سے بہت سارے کسان پریشان ہوگئے ہیں۔
View more
Thu, 14 Mar 2019 13:55:47
انتخابی ضابطۂ اخلاق لاگو ہونے کے بعدضلع شمالی کینرا میں سرکاری افسران کی نگرانی کا پہلا شکار ایک ایسا مسافر ہوگیا جو کے ایس آر ٹی سی بس میں سفر کرتے وقت اپنے ساتھ 5.83لاکھ روپے لے جارہاتھا اور اس کے پاس اس رقم کے تعلق کوئی ضروری دستاویز نہیں تھے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy