Fri, 15 Mar 2019 21:14:47
سماجوادی پارٹی نے جمعہ کو لوک سبھا الیکشن کے لئے مزید چارامیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا۔ سماجوادی پارٹی کی طرف سے جاری چوتھی لسٹ میں گونڈہ سیٹ سے ونود کمارسنگھ عرف پنڈت سنگھ کو ٹکٹ ملا ہے۔
View more
Fri, 15 Mar 2019 21:11:50
سپریم کورٹ نے سابق وزیر اعظم اندرا گاندھی کے قتل کے بعد ہوئے سکھ مخالف فسادات سے متعلق ایک معاملے میں عمر قید کی سزا کاٹ رہے کانگریس کے سابق رہنما سجن کمار کی ضمانت عرضی پر سماعت 25 مارچ تک ملتوی کردی ہے۔
View more
Fri, 15 Mar 2019 21:08:02
ای وی ایم اور ويويپیٹ کو لے کر چھڑی جنگ اب سپریم کورٹ میں پہنچ گئی ہے۔آندھرا پردیش کے وزیر اعلی چندرا بابو نائیڈو، دہلی کے وزیر اعلی اروندکجریوال سمیت 21 اپوزیشن جماعتوں کی مشترکہ درخواست پر سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کیا ہے۔
View more
Fri, 15 Mar 2019 21:05:30
اپنے گھر کے بجٹ میں اور اضافہ کے لئے تیار ہو جائیے۔اپریل سے قدرتی گیس کی قیمتوں میں 18 فیصد تک کی برتری ہونے کا اندازہ ہے۔
View more
Fri, 15 Mar 2019 21:02:13
منی لانڈرنگ اور لینڈ ڈیل معاملے میں بار بار ایجنسیوں کے سامنے پیش ہو رہے کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا کے شوہر رابرٹ واڈرا نے جمعہ صبح ایک طویل فیس بک پوسٹ لکھا۔
View more
Fri, 15 Mar 2019 20:56:07
کانگریس کے سینئر لیڈر ملکا ارجن کھرگے نے لوک پال کے انتخاب کے لئے کمیٹی کے اجلاس میں حصہ لینے کے لئے خصوصی دعوت رکن کے طور پر بلائے جانے کی پھر مخالفت کی ہے۔
View more
Fri, 15 Mar 2019 20:53:00
سماج وادی پارٹی (ایس پی) نے لوک سبھا انتخابات کے لئے گونڈا، بارہ بنکی (محفوظ)، کیرانہ اور سنبھل لوک سبھا سیٹ کے لئے اپنے امیدواروں کا اعلان کر دیا ہے۔
View more
Fri, 15 Mar 2019 20:48:02
دہلی میں عام آدمی پارٹی کے سربراہ اروند کجریوال کو آخری وقت تک یہ لگتا رہا کہ کانگریس دہلی کی 7 لوک سبھا سیٹوں پر ان کی پارٹی سے اتحاد کرے گی لیکن دہلی کانگریس کی سربراہ شیلا دکشت نے یہ صاف کر دیا کہ ان کی پارٹی اکیلے انتخابی میدان میں اترے گی۔
View more
Fri, 15 Mar 2019 20:30:42
نیوزی لینڈ کی 2 مساجد میں فائرنگ سے 49 نمازی شہید اور 48 زخمی ہوگئے جب کہ مسجد کے باہر بس پر سوار بنگلادیشی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی اور دیگر ممبران اس حملے میں بال بال بچ گئے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy