Sat, 16 Mar 2019 11:37:28
جمعہ کی نماز سے عین قبل نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی النور مسجد میں اندھا دھند فائرنگ کرنے والے مشتبہ شخص کے بارے میں میڈیا نے بعض تفصیلات جاری کی ہیں۔
View more
Sat, 16 Mar 2019 11:30:45
ایران میں انسانی حقوق کارکن اور خاتون قانون دان نسرین ستودہ کو قید کی سزا سنائے جانے پرعالمی سطح پر شدید رد عمل سامنے آیا ہے۔
View more
Sat, 16 Mar 2019 11:18:29
ملک بھر میں فرقہ پرستوں کی صف بندی کی وجہ سے لوک سبھا کے لئے اقلیتوں بالخصوص مسلم نمائندوں کا منتخب ہونا آسان نہیں ہے ۔ ملک میں اکثریتی طبقات کے ووٹوں کی صف بندی اور مسلمانوں کے خلاف غلط پروپیگنڈہ سے مسلم امیدواروں کے حق میں سکیولر ووٹرس بھی بمشکل ووٹ دیں گے ۔
View more
Sat, 16 Mar 2019 10:59:48
سابق وزیراعلیٰ سدارامیا نے آج کہاکہ کرناٹک کانگریس کی یہ خواہش ہے کہ کانگریس صدر راہل گاندھی اس مرتبہ لوک سبھا کا چناؤ جنوبی ریاست سے لڑیں۔
View more
Sat, 16 Mar 2019 10:55:00
کانگریس کے سینئر قائد ملیکارجن کھرگے کو مخلوط حکومت کی تشکیل کے موقع پر وزیراعلیٰ بنانے کا فیصلہ کیا جاناتھا، جس وقت فیصلہ کرناتھا ، فیصلہ نہیں کیاگیا اور اب یہ معاملہ اچھالا جارہا ہے۔
View more
Sat, 16 Mar 2019 10:47:35
جمعرات صبح 10 بجے جامعہ اسلامیہ کی مسجد میں امسال جامعہ اور اس کے جملہ مکاتب سے حافظ ہونے والوں کے اعزاز میں ایک خوبصورت محفل سجائی گئی جس میں سابق صدر شعبہ حفظ جامعہ اسلامیہ جناب حافظ کبیر الدین صاحب نے حفاظ کے حفظ کی تکمیل کرائی ، اس موقع پر حفاظ کو گرانقدر انعامات سے بھی نوازا گیا۔
View more
Sat, 16 Mar 2019 10:07:05
جمعیۃ علماء ہند کی مجلس عاملہ کا اجلاس مرکزی دفتر مفتی کفایت اللہ میٹنگ ہال، ۱ بہادر شاہ ظفر مارگ،نئی دہلی میں مولانا سید ارشد مدنی کی صدارت میں منعقد ہوا،جس میں مولانا سید ارشد مدنی نے آج مجلس عاملہ کی موجودگی میں نئے ٹرم کی صدارت کا چارج لیا اور اسی کے ساتھ موجودہ قومی مجلس عاملہ تحلیل کردی ۔ اب صدرمحترم نئی مجلس عاملہ نامزدکرکے ان کے مشورہ سے جنرل سکریٹری کو نامزدکریں گے۔
View more
Sat, 16 Mar 2019 00:48:15
دہلی ہائی کورٹ نے یہاں جیلوں میں بندزیر التواء قیدیوں کے ایک خط کو جمعہ کو مفاد عامہ کی عرضی میں تبدیل کرتے ہوئے اس پر سماعت شروع کی۔زیرالتواء قیدیوں نے اپنے مقدموں کے جلد نمٹانے کا مطالبہ کیا ہے جو برسوں سے نچلی عدالتوں میں زیر التواء ہیں۔
View more
Fri, 15 Mar 2019 23:53:51
مرکزی جانچ بیورو نے جمعہ کو سپریم کورٹ سے درخواست کی کہ 1984 کے سکھ مخالف فسادات کے کیس میں کانگریس کے سابق ایم پی سجن کمار کی عمر قید کی سزا برقرار رکھتے ہوئے ان کی اپیل مسترد کی جائے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy