Wed, 13 Mar 2019 20:41:06
الیکشن کمیشن آف انڈیا کی ہدایت پر تعلقہ انتظامیہ، بھٹکل تعلقہ پنچایت اور ڈسٹرکٹ سویپ کمیٹی کی جانب سے آج بھٹکل میں عوام الناس میں ووٹ ڈالنے کو یقینی بنانے کے لئے ایک شاندار بیداری ریلی کا اہتمام کیا گیا جس میں کالج کے طلبا و طالبات سمیت معذور افراد، سرکاری ملازمین، آفسرس، خواتین سنگھا کی اراکین، اسکول ٹیچرس، لیکچررس، ہیڈ ماسٹرس سمیت کافی لوگوں نے شرکت کی۔ معذور لوگوں نے تین پہیہ س
View more
Wed, 13 Mar 2019 19:35:54
جامعہ اخلاقیہ اسلامیہ الفلاح مسجد کمپلیکس ،نزدمین روڈخوشحال پارک،کھجوری پشتہ روڈ،لونی،ضلع غازی آبادمیں ایک طالب علم جنید قریشی بن عبدالغفار قریشی کے حفظ قرآن کی تکمیل اور سات کم عمر طلباء کے حفظ کے آغاز کی مناسبت سے ایک دعائیہ مجلس کا انعقاد عمل میں آیا۔
View more
Wed, 13 Mar 2019 13:39:49
درپیش پارلیمانی انتخاب میں اپنے حق رائے دہندگی کا استعمال کرنے والے 18اور19سال کے نوجوان ووٹروں کی تعداد ضلع شمالی کینرا میں 9609ہے۔
View more
Wed, 13 Mar 2019 13:35:55
ضلع انچارج اور ریوینیو منسٹر آر وی دیشپانڈے نے ایک پریس کانفرنس کے دوران واضح کیا ہے کہ ضلع شمالی کینرا میں کانگریسی ٹکٹ پر انتخاب لڑنے کے لئے امیدوارکی تلاش تو ہورہی ہے،
View more
Wed, 13 Mar 2019 13:33:39
پانچ سال قبل انتخابات کے دور سے گزر کر بھٹکل ٹی ایم سی کی نشستوں پر براجمان ہونے والے 23اراکین کی میعاد کار 11 مارچ کو اختتام پزیر ہوئی اور بھٹکل اسسٹنٹ کمشنر ساجد ملانے ٹی ایم سی کے ایڈمنسٹریٹر کے طور پر چارج لے لیا ہے۔
View more
Wed, 13 Mar 2019 12:24:08
گجرات کے پاٹيدار لیڈر ہاردک پٹیل منگل کو کانگریس میں شامل ہو گئے۔کانگریس صدر راہل گاندھی نے ان کا پارٹی میں شامل ہونے پر خیر مقدم کیا۔
View more
Wed, 13 Mar 2019 12:20:20
اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کو ایک ٹویٹ پر سماجوادی پارٹی کے ترجمان گھنشیام تیواری نے گھیر لیا۔مسئلہ تھا کہ یوگی آدتیہ ناتھ نے پی او میں ایئر اسٹرائک ہونے کی بات کہہ دی تھی۔
View more
Wed, 13 Mar 2019 12:17:05
میزورم میں اپوزیشن جورم پیپلز موومنٹ (جے ڈی پی ایم )اور کانگریس نے لوک سبھا انتخابات اور اسمبلی ضمنی انتخابات لڑنے کے لئے اتحاد کیا ہے۔
View more
Wed, 13 Mar 2019 12:14:53
محکمہ انکم ٹیکس نے منگل کو مایاوتی کے سابق سیکرٹری اور ریٹائرڈ آئی اے ایس افسر نیترام کے دہلی اور لکھنؤ احاطے میں چھاپہ مار کر تلاشی لی۔یہ چھاپہ ماری مبینہ ٹیکس چوری کے معاملے میں کی گئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy