Sun, 08 Sep 2024 19:35:13
بھٹکل ایجوکیشن ٹرسٹ کے ماتحت جاری تین تعلیمی اداروں ودیانجلی پبلک اسکول، ودیا بھارتی انگلش میڈیم اسکول اور سری گروسُدھیندرا نیو انگلش پی یوکالج میں روبوٹیکس لیباریٹریس تعمیر کی گئی ہیں،ان تینوں لیباریٹریس کا 5 ستمبر بروز جمعرات کو باقاعدہ افتتاح کیا گیا۔
View more
Sun, 08 Sep 2024 19:28:33
برخاست ٹرینی آئی اے ایس پوجا کھیڈکر کے متنازعہ کیس کے بعد یونین پبلک سروس کمیشن (یو پی ایس سی) کو 30 سے زائد افسران اسناد میں جعلسازی کے الزامات کے ساتھ شکایات موصول ہوئی ہیں۔ پوجا کھیڈکر کیس کے بعد یہ معاملہ مزید سنگین شکل اختیار کر گیا ہے اور ان افسران پر بھی انہی کی طرح اپنے دستاویزات اور دیگر تفصیلات میں جان بوجھ کر غلط معلومات فراہم کرنے کا الزام ہے۔
View more
Sun, 08 Sep 2024 19:18:10
جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات کے لیے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے اپنی چھٹی امیدواروں کی فہرست جاری کر دی ہے۔ پارٹی نے اس فہرست میں کل 10 امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا ہے، جن میں پانچ مسلم امیدوار بھی شامل ہیں۔ یہ فیصلہ بی جے پی کے انتخابات کے لیے مخصوص حکمت عملی کے تحت کیا گیا ہے، جو مختلف طبقوں کو مائل کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔
View more
Sun, 08 Sep 2024 19:12:53
بنگلہ دیش میں اس سال اب تک ڈینگو بخار سے مرنے والوں کی تعداد 100 کے قریب پہنچ گئی ہے۔ یہ اطلاع سرکاری اعداد و شمار میں دی گئی۔بنگلہ دیشی حکومت نے ہفتے کے روز ڈینگو بخار سے مزید تین اموات کی تصدیق کی ہے، جس سے ملک میں جنوری سے اب تک ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 95 ہو گئی ہے۔
View more
Sun, 08 Sep 2024 12:27:15
ہریانہ میں اسمبلی انتخاب کی تاریخ جیسے جیسے قریب آ رہی ہے، بی جے پی کے لیے مشکلات بڑھتی جا رہی ہیں۔ جب سے بی جے پی نے 67 امیدواروں پر مشتمل اپنی فہرست جاری کی ہے، تبھی سے استعفوں کا ایک دراز سلسلہ شروع ہو گیا ہے جو آج مزید دراز ہو گیا۔
View more
Sun, 08 Sep 2024 12:22:21
ہریانہ اسمبلی انتخاب میں کے پیش نظر سیاسی سرگرمیاں تیز ہو گئی ہیں۔ سیاسی بیانات کا سلسلہ بھی دن بہ دن دراز ہوتا جا رہا ہے۔ ونیش پھوگاٹ اور بجرنگ پونیا کے کانگریس میں شامل ہونے کے بعد سیاسی ہلچل کچھ زیادہ ہی تیز ہو گئی ہے۔
View more
Sun, 08 Sep 2024 12:20:04
سابق زیر تربیت آئی اے ایس افسر پوجا کھیڈکر کے خلاف آج مرکزی حکومت نے سخت قدم اٹھاتے ہوئے انھیں برخاست کرنے کا فیصلہ سنا دیا۔
View more
Sun, 08 Sep 2024 12:02:21
سی پی آئی (کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا) کے جنرل سکریٹری ڈی راجہ نے ہفتہ کے روز بی جے پی پر الزام عائد کیا کہ وہ جھارکھنڈ میں اسمبلی انتخاب سے عین قبل دوسری پارٹیوں کے لیڈران کی خرید و فروخت کر رہی ہے۔ ساتھ ہی انھوں نے یہ بھی کہا کہ بی جے پی لوگوں کو پولرائز کرنے کے لیے دراندازی جیسے ایشوز اٹھا رہی ہے۔
View more
Sun, 08 Sep 2024 11:58:35
منی پور میں حالات اب تک قابو میں نہیں آئے ہیں۔ مہینوں سے جاری تشدد اب بھی جاری ہے، اور وقتاً فوقتاً حالات کچھ زیادہ ہی کشیدہ ہو جاتے ہیں۔ تازہ معاملہ منی پور کے جریبام ضلع کا ہے جہاں ہفتہ کی صبح تشدد کے واقعات میں 5 لوگوں کی موت ہو گئی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy