Tue, 23 Jun 2020 12:04:38
حج 2020 کو لے کر کئی طرح کی قیاس آرائیاں ہو رہی تھیں، لیکن اب یہ فائنل ہو گیا ہے کہ اس بار حج بیت اللہ کینسل نہیں ہوگا بلکہ اس کی ادائیگی محدود پیمانے پر ہوگی۔
View more
Tue, 23 Jun 2020 11:55:02
ہندوستان کی راجدھانی دہلی میں منگل کے روز لگاتار 17 ویں روز پٹرول اور ڈیزل کی قیمت بڑھ کر تقریباً 80 روپے فی لیٹر ہوگئی۔
View more
Tue, 23 Jun 2020 11:48:17
اترپردیش کے ضلع کانپور کے ایک شیلٹر ہوم میں موجود لڑکیوں کے ضمن میں شائع ہونے والی میڈیا خبروں کے بعد پیر کو قومی انسانی حقوق کمیشن نے از خود نوٹس لیتے ہوئے اس ضمن میں یو پی حکومت کو نوٹس جاری کر کے جواب طلب کیا ہے۔
View more
Tue, 23 Jun 2020 11:44:22
سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے صدر اکھلیش یادو نے الزام عائد کیا ہےکہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی قیادت میں عوام کورونا بحران سے زیادہ حکومت کی غلط پالیسیوں سے پریشان ہیں۔
View more
Tue, 23 Jun 2020 11:38:17
راجدھانی دہلی میں کورونا کا خطرہ بنا ہوا ہے اور یہاں کل 2909 نئے مریض سامنے آنے سے متاثرین کی تعداد 62 ہزار سے زائد ہوگئی ہے۔ اس دوران 58 مریضوں کی موت ہوچکی ہے۔
View more
Tue, 23 Jun 2020 11:27:10
گزشتہ دو دنوں سے کرناٹک میں اب بنگلورو پوری طرح کورونا وائرس کے گھیرے میں آنے لگا ہے۔ پیر کی شام تک 24 گھنٹوں کے اندر بنگلورو میں جہاں مزید 126 نئے مریض اسپتالوں میں داخل کئے گئے ہیں۔
View more
Mon, 22 Jun 2020 23:22:28
لداخ کی وادی گلوان میں پرتشدد تصادم کے بعد، چین کا سرکاری میڈیا بھارت پر الزامات لگانے پرتلا ہوا ہے۔اس بار گلوبل ٹائمز نے لکھاہے کہ مودی کے بیان سے چین کو مورد الزام ٹھہرانے کی اخلاقی بنیادختم ہوگئی۔ یہ بیان تناؤکوکم کرنے میں بہت مددگار ثابت ہوگا۔
View more