Mon, 22 Jun 2020 13:44:12
ملک میں عالمی وبا کورونا وائرس رکنے کا نام نہیں لے رہا ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں متاثرہ افراد کی تعداد ساڑھے چار لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے جس میں 14821 نئے کیسز بھی شامل ہیں۔ تاہم یہ راحت کی بات ہے کہ اسی عرصے کے دوران قریب 10 ہزار افراد شفایاب بھی ہوئے ہیں۔
View more
Mon, 22 Jun 2020 12:42:33
بنگلورومیں روزانہ جہاں کورونا وائرس کے معاملوں کی تعداد میں اضافہ ہو تا جا رہا ہے وہیں اس مہلک وائرس سے متاثر ہوئے پولیس والوں کی تعداد میں بھی مسلسل اضافہ ہو تا جا رہا ہے۔
View more
Mon, 22 Jun 2020 12:37:06
قومی دارالحکومت دہلی میں پیر کو مسلسل 16 ویں دن پٹرول کی قیمتیں تقریباً 20 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں ہیں، جبکہ ڈیزل کی قیمت ایک نئے ریکارڈ کی سطح تک پہنچ گئی۔
View more
Mon, 22 Jun 2020 12:30:33
دارالحکومت دہلی میں گذشتہ 24 گھنٹوں تک کورونا انفیکشن کا پھیلنا جاری رہا اور تین ہزار نئے معاملات کے بعد مجموعی طور پر متاثرہ افراد کی تعداد 59 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔ اس عرصے کے دوران، 63 افراد مزید مریض فوت ہوگئے۔
View more
Mon, 22 Jun 2020 12:25:30
کودرولی قصائی خانے سے کنکن ناڈی مارکیٹ میں پرمٹ کے ساتھ گوشت لے جانے والے ٹیمپو پر کل جو حملہ کیا گیا تھا اس ضمن میں پولیس نے آج 5ملزمین کو گرفتار کرلیا ہے۔
View more
Mon, 22 Jun 2020 12:09:29
سعودی عرب میں گذشتہ 24 گھنٹے میں کرونا وائرس کے کیسوں کی یومیہ تعداد میں مزید کمی واقع ہوئی ہے اور 3379 نئے کیسوں کی تشخیص ہوئی ہے۔اب مملکت میں کرونا وائرس کے کیسوں کی کل تعداد 157612 ہوگئی ہے جبکہ حکومت نے کرونا وائرس کی روک تھام کے لیے عاید کردہ بہت سے پابندیاں ختم کردی ہیں۔
View more
Mon, 22 Jun 2020 12:03:45
جان لیوا کورونا وائرس رکنے کا نام نہیں لے رہا ہے اور دنیا بھر میں 4 لاکھ70 ہزار سے زائد افرادکی اس وبا کی زد میں آنے سے موت ہوچکی ہے جبکہ متاثرہ افراد کی تعداد 90 لاکھ سے زیادہ ہوچکی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy