Mon, 22 Jun 2020 11:42:31
چین کے ساتھ سرحد پر جاری کشیدگی کے درمیان لڑائی کے لئے درکار ہتھیاروں اور گولہ بارود کی خریداری کے لئے تینوں افواج کو فی پروجیکٹ500کروڑ روپے تک کے مالی اختیارات دیئے گئے ہیں -
View more
Mon, 22 Jun 2020 11:35:39
یاستی حکومت نے ہفتہ کوکرناٹک کے 518پرائیویٹ اسپتالوں اور میڈیکل کالجوں کو اب کے بعد کووِڈ19-کے مریضوں کا علاج کرنے کے لئے آیوش مان بھارت آروگیہ کرناٹک اسکیم کے تحت اجازت دی ہے-
View more
Mon, 22 Jun 2020 11:30:39
کرناٹک پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر ڈی کے شیو کمار نے ان کے اور سابق وزیر اعلیٰ سدارامیا کے درمیان سیاسی رسہ کشی کی خبروں کو یکسر مسترد کرتے ہوئے بتایا کہ وہ سدارامیا کے ساتھ کسی بھی معاملہ میں رسہ کشی ہرگز نہیں کریں گے۔
View more
Mon, 22 Jun 2020 11:25:17
کرناٹک میں کورونا متاثرین کی تعداد میں بے تحاشہ اضافے کا سلسلہ اتوار کے روز بھی جاری رہا ۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ریاست بھر سے 453 لوگوں کے کورونا پوزیٹیو ہونے کی رپورٹ موصول ہوئی ہے جن میں سے 196 معاملے بنگلورو سے ہیں۔
View more
Mon, 22 Jun 2020 11:13:36
میسورو ضلع میں مزید 16؍افراد کورونا وائر س سے متاثر پائے گئے،جن میں کے ایس آر پی کے 13؍کانسٹیبل بھی شامل ہیں، جنہیں بنگلورو کے پادرائن پورا میں تعینات کیا گیا تھا۔
View more
Mon, 22 Jun 2020 11:09:50
وزیر اعلیٰ بی ایس ایڈی یورپا نے حالیہ لجس لیٹیو کونسل میں منتخب ہونے والے بی جے پی اراکین کونسل آر شنکر، ایم ٹی بی ناگراج کے علاوہ پارٹی کے دیگر رہنماؤن امیش کتی، اروند لمباولی سمیت دیگر کی فوری طور پر وزیر بن جانے کی امیدوں پر اتوار کے روز یہ کہہ کر پانی پھیر دیا کہ فی الوقت ریاستی وزارت میں توسیع کا کوئی منصوبہ ان کے زیر غور نہیں -
View more
Mon, 22 Jun 2020 11:02:25
ریاستی حکومت کی طرف سے کورونا متاثرین کے علاج کے لئے نئے رہنما خطوط جاری کئے ہیں جن کے مطابق کورونا پوزیٹیو پائے جانے والے افراد کا علاج گھروں پر ہی کیا جاسکتا ہے۔
View more
Mon, 22 Jun 2020 10:46:16
ریاستی وزیربرائے صحت وبہبودی خاندان سری راملونے کہا کہ کرناٹک میں عالمی وباکوروناوائرس کے یومیہ معاملات میں بے تحاشہ اضافہ کے پیش نظرریاسی حکومت نے ایک اہم ترین فیصلہ کیاہے
View more
Mon, 22 Jun 2020 01:20:49
مہاراشٹرا سے لوٹنے والوں میں کورونا کے اثرات پائے جانے کی تعداد میں دن بدن اضافہ ہوتا جارہا ہے اور تقریبا ہر روز ضلع اُترکنڑا میں کورونا کے کچھ نہ کچھ معاملات سامنے آرہے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy