Mon, 22 Jun 2020 23:06:31
ہند توالیڈر کملیش تیواری کے قتل کے معاملے میں 13ملزمین کے خلاف گینگسٹر ایکٹ کے تحت کارروائی کرنے کے بعد لکھنؤ ضلع انتظامیہ نے دو ملزمین کے خلاف این ایس اے کا اطلاق کیا ہے۔
View more
Mon, 22 Jun 2020 23:03:09
راجیہ سبھا کی واحد نشست جیتنے کے بعد، منی پور میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے اب ریاست میں حکومت بچانے کی مشق شروع کردی ہے۔
View more
Mon, 22 Jun 2020 22:53:44
اڈیشہ میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا وائرس (کووڈ ۔19) کے 143 نئے مریضوں کی اطلاع ملنے کے بعد ریاست میں متاثرہ افراد کی تعداد پیر کے روز 5303 ہوگئی
View more
Mon, 22 Jun 2020 22:44:51
کرناٹک میں کورونا وائرس (کووڈ۔19) کی وجہ سے بیشتر والدین کے اپنے بچوں کو اسکول بھیجنے کے حق میں نہیں ہونے کی وجہ سے ریاست میں دسہرہ کی چھٹیوں سے پہلے اسکولوں کے پھر سے کھلنے کی امید نہیں ہے۔
View more
Mon, 22 Jun 2020 22:38:07
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ نے پہلی بار چین کے مسئلے پر تبصرہ کیا ہے۔ انہوں نے کہاہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی کو ملک کی سلامتی، حکمت عملی اور حدود کے معاملے پر سوچ سمجھ کر بیان دینا چاہیے۔
View more
Mon, 22 Jun 2020 21:48:06
بیندور پولیس اسٹیشن کے کانسٹیبل کی کووِڈ جانچ رپورٹ 21؍جون کو پوزیٹیو نکلی تھی اور آج اسی پولیس اسٹیشن سے وابستہ ایک لیڈی پولیس کانسٹیبل کی رپورٹ پوزیٹیو نکلی ہے۔
View more
Mon, 22 Jun 2020 21:38:36
کوناجے پولیس اسٹیشن کے حدود میں ایک دردناک حادثہ پیش جس کے نتیجے میں ٹریکٹر کا مالک ہی اپنے ٹریکٹر کی زد میں آکر ہلاک ہوگیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy