Wed, 24 Jun 2020 12:29:38
کورونا وائرس کے 9 ہزار کیسس اور گزرتے دن کے ساتھ اس میں اضافہ کو مد نظر رکھتے ہوئے کرناٹک میں اسٹیٹ کووڈ وار روم کے دائر کٹر منیش موڈگل نے اپنے بیان میں کہا کہ ’’ اگر کیسس میں روز انہ اضافہ کی شرح 3 فیصد ہے تو پھر فعال کیسس 17 ہزار تک پہنچ جائیں گے۔
View more
Wed, 24 Jun 2020 12:17:20
بابری مسجد-رام مندرمتنازع اراضی ملکیت معاملے میں مسجد کے اہم فریق جمعیت علماء ہندکے وکیل ڈاکٹر راجیو دھون کے نام پر اس کیس میں ایڈوکیٹ آن ریکاڑ اعجاز مقبول کے ذریعہ مبینہ فیس لینے کے معاملے میں جمعیت کے موقف میں کافی تردد ہے جس نے معاملے کو مزید پیچیدہ کردیاہے -
View more
Wed, 24 Jun 2020 11:52:03
شہر کے نندگدّا علاقے میں بجلی کنکشن میں شارٹ سرکیوٹ ہونے کی وجہ سے ایک گھر میں آگ لگ گئی جس کی وجہ سے پورا گھر جل کر خاکستر ہوگیاجس سے لاکھوں روپے کا نقصان ہواہے۔
View more
Wed, 24 Jun 2020 11:45:51
ہلیال، ڈانڈیلی اور جوئیڈاتعلقہ جات پر مشتمل اے پی ایم سی مارکیٹ کے لئے صدر اور نائب صدر کا انتخاب تیسرے اور آخری مرحلے میں ہے اور یہ انتخاب آج 24جون کو منعقد ہونا ہے۔ مگر اس دوران کل پولیس میں شکایت درج کی گئی ہے کہ بی جے پی حمایت اور کانگریس کانگریسی حمایت رکھنے والے 2اراکین لاپتہ ہوگئے ہیں اور شبہ ظاہر کیا گیا ہے کہ انہیں اغواء کیا گیا ہے۔
View more
Wed, 24 Jun 2020 11:42:29
ضلع شمالی کینرا میں 23؍جون کو 6لوگوں کی افراد کی رپورٹ کورونا پوزیٹیو آئی ہے جس کے بعد ضلع میں متاثرین کی تعداد 150 ہوگئی ہے۔ان میں سے اب تک 112متاثرین علاج کے بعد پوری طرح صحت یاب ہوچکے ہیں اور بقیہ افراد زیرعلاج ہیں۔
View more
Wed, 24 Jun 2020 11:34:45
کورونا وبا کے دوران عوام کی مشکلات میں لگاتار اضافہ ہی ہوتا جا رہا ہے۔ ایک طرف عوام کورونا وبا سے نبرد آزما ہے، وہیں دوسری طرف ان پر لگاتار مہنگائی کی مار پڑ رہی ہے۔ ہندوستان میں آج 18ویں دن ڈیزل کی قیمت میں اضافہ درج کیا گیا۔
View more
Wed, 24 Jun 2020 11:15:06
راشٹریہ جنتادل ( آرجے ڈی ) کے پانچ اراکین کونسل کے پارٹی سے الگ ہوکر بہار میں حزب اقتدار جنتادل یونائٹیڈ ( جے ڈی یو) میں شامل ہوجانے کے ساتھ ہی کونسل میں آرجے ڈی سے اپوزیشن کا عہدہ چھن گیا ہے ۔
View more
Wed, 24 Jun 2020 11:10:32
ہندوستانی فوج اور چین کی پپلز لبریشن آرمی کے مابین کور کمانڈر سطح کی بات چیت کے بعد دونوں افواج ٹکراو والے علاقوں سے پیچھے ہٹنے پر رضامند ہوگئی ہیں دونوں افواج کے مابین مشرقی لداخ میں اصل کنٹرول لائن کے مسئلہ پر پیر کو ہوئی کور کمانڈر سطح کی بات چیت میں اس پر اتفاق رائے ہوا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy