Fri, 26 Jun 2020 10:34:44
انکولہ کے ایک اسپتال میں ایڈمٹ پچاس سالہ شخص کی رپورٹ کورونا پوزیٹو آنے کے بعد متعلقہ دیہات میں خوف وہراس کی لہر دوڑ گئی ہے۔
View more
Fri, 26 Jun 2020 00:25:16
دن گذرنے کے ساتھ کورونا معاملات میں کمی آنے کے بجائے اس میں مزید اضافہ ہی دیکھا جارہا ہے اور حالات بد سے بدتر ہوتے نظر آ رہے ہیں، ہیلتھ بلٹین کے مطابق آج ایک ہی دن کرناٹک میں 442 نئے کورونا کیسس سامنے آئے ہیں اور اس میں سب سے زیادہ معاملات بنگلور (شہر) سے ہیں۔
View more
Thu, 25 Jun 2020 23:37:22
کورونا لاک ڈاون سے ہوئے عوامی پریشانیوں کو دیکھتے ہوئے بھٹکل جماعت المسلمین نے اپنی ملکیت والے دکانوں، مکانوں اور دفاتر وغیرہ کا دو ماہ کا کرایہ معاف کرنے کا اعلان کیا ہے۔
View more
Thu, 25 Jun 2020 23:15:26
تعلقہ کے گُجاڑی دیہات کی ایک مندر میں چوری کی واردات پیش آئی ہے، بتایا گیا ہے کہ مندر کی تجوری میں زیادہ رقم نہیں تھی مگر چور جاتے جاتے مندر میں لگے ہوئے سی سی ٹی وی کیمرے سمیت ڈی وی آر بھی اپنے ساتھ لے گئے ہیں۔ واردات بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب کو پیش آئی ہے۔
View more
Thu, 25 Jun 2020 22:56:19
کنداپور سے بھٹکل جانے کےدوران ایک ماروتی اومنی کار تراسی نیشنل ہائی وے پر دو بار پلٹیاں کھاتے ہوئے سڑک کے باہر جاگری، حادثہ میں اومنی کو شدید نقصان پہنچا ہے مگر اومنی میں سوار تینوں لوگ معمولی زخموں کے ساتھ بال بال بچ گئے ہیں۔ واردات آج جمعرات شام کو پیش آیا۔
View more
Thu, 25 Jun 2020 21:09:38
ہندوستان میں کورونا وائرس انفیکشن سے حالات دن بہ دن خراب ہوتے جا رہے ہیں اور روزانہ نئے مریضوں کے ریکارڈ معاملے درج کیے جا رہے ہیں۔
View more
Thu, 25 Jun 2020 21:05:30
شہری ہوابازی کے ڈائرکٹوریٹ (ڈی جی سی اے) نے متنبہ کیا ہے کہ کووڈ۔ 19 وبا کے سبب ہوائی سفر کے دوران ہونے والی دقت اور وبا کے خوف کی وجہ سے مسافروں کی بدسلوکی کے واقعات میں اضافہ ہوسکتا ہے۔
View more
Thu, 25 Jun 2020 21:03:10
جموں و کشمیر میں کورونا سے متاثرہ مزید دو مریضوں کی موت واقع ہونے کے ساتھ اس یونین ٹریٹری میں کورونا سے متعلق اموات کی تعداد بڑھ کر 90 ہوگئی ہے۔
View more
Thu, 25 Jun 2020 20:24:24
ان اطلاعات کے پس منظر میں کہ چینی فوج گلوان وادی کے ہندوستانی علاقے میں پھر در آئی ہے اور بہت بڑے پیمانے پر خیمہ زنی میں مصروف ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy