Sat, 27 Jun 2020 21:06:26
وادی گلوان میں چین کی سرگرمیوں اور مرکزی حکومت کے ذریعہ صحیح صورت حال سے ہندوستانی عوام کو واقف نہ کرائے جانے کو لے کر کانگریس لگاتار پی ایم مودی کو تنقید کا نشانہ بنا رہی ہے۔
View more
Sat, 27 Jun 2020 21:02:52
دہلی میں کورونا کی دن بدن خطرناک ہوتی صورتحال کے درمیان سنیچر کو وزیر اعلی اروند کیجریوال نے اس وبا سے نمٹنے میں ملے تعاون کے لئے حکومت کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ہم انفیکشن کو کنٹرول میں لانے کے لئے پانچ نکاتی حکمت عملی پر آگے بڑھ رہے ہیں۔
View more
Sat, 27 Jun 2020 19:59:30
مسقط سے انڈین سوشیل کلب کی جانب سے آج سلام ائیر نے مینگلور کے لئے اُڑان بھری ہے اور توقع ہے کہ رات قریب نو بجے فلائٹ مینگلور میں اُترے گی۔ فلائٹ میں جملہ 180 مسافر وں میں 24 مسافر بھٹکل کے ہیں۔
View more
Sat, 27 Jun 2020 19:08:49
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہندوستان میں کورونا وائرس انفیکشن کے سب سے زیادہ 18552 نئے کیس رپورٹ ہوئے ہیں، جس سے متاثرین کی تعداد 5.08 لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے۔
View more
Sat, 27 Jun 2020 19:05:41
ہندوستان میں ایک طرف کورونا انفیکشن کا قہر بڑھتا جا رہا ہے اور دوسری طرف تیل کی قیمتوں میں اضافہ رکنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔
View more
Sat, 27 Jun 2020 19:00:54
شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور علاقے سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون، جس کا ہفتے کے روز کورونا ٹیسٹ مثبت آیا، کی موت کے ساتھ اس وائرس سے جموں وکشمیر میں ازجان ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 92 ہوگئی ہے۔
View more
Sat, 27 Jun 2020 18:57:58
اَن لاک 1.0 کے تحت ہندوستان میں کاروباری سرگرمیاں شروع تو کر دی گئی ہیں، لیکن لوگوں پر کورونا کا خطرہ کافی بڑھ گیا ہے۔
View more
Sat, 27 Jun 2020 18:54:15
قومی راجدھانی دہلی سمیت ملک بھر میں کورونا وبا سے حالات پوری طرح بے قابو نظر آ رہے ہیں اور ہر روز مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy