Mon, 29 Jun 2020 14:28:12
کوارنا کی مار جھیل رہی عوام کو کوئی راحت نہیں مل رہی ہے، ایک دن کے وقفہ کے بعد ملک میں پھر پٹرول-ڈیزل کے داموں میں اضافہ ہوا ہے۔
View more
Mon, 29 Jun 2020 14:22:47
آن لائن کلاسوں کے معاملہ میں طلبہ اوروالدین الجھن کاشکارتھے،لیکن اب ریاستی حکومت نے اس الجھن کوسلجھاتے ہوئے آج ایک اہم حکم نامہ جاری کیا،
View more
Mon, 29 Jun 2020 13:49:03
ریاست کرناٹک کے دیگر اضلاع کی طرح اب اُترکنڑا میں بھی کورونا کے معاملات میں روزبروز اضافہ دیکھا جارہا ہے ، کل ایک ہی دن 14 معاملات سامنے آنے کےبعد کہا جارہا تھا کہ پہلی بار اتنی بڑی تعداد میں ایک ہی دن میں معاملات سامنے آئے ہیں مگر آج اُس سے بھی زیادہ معاملات سامنے آنے کا خدشہ ہے۔
View more
Mon, 29 Jun 2020 13:32:25
آج صبح جنوبی کینرا میں کورونا سے متاثرہ ایک 60سالہ خاتون فوت ہوگئی جس کے ساتھ ہی ضلع دکشن کنڑا میں کووِیڈ سے مرنے والوں کی تعداد 14ہوگئی ہے۔ آج کورونا کی وجہ سے موت کا شکار ہونے والی خاتون کا تعلق منگلورو کے الال سے تھا اور وہ امراض قلب اور جگر کے علاوہ ذیابیطس کے مرض میں مبتلاتھی جس کے لئے اس کا علاج چل رہا تھا۔خیال رہے کہ کل 28جون کو جنوبی کینرا میں کووِڈ سے متاثرہ تین مریضوں کی ایک ہی دن موت و
View more
Mon, 29 Jun 2020 09:58:28
مقررہ لاک ڈاؤن کے وقت سے کچھ منٹ زیادہ تک 19؍ جون کے روز دوکان کھولی رکھنے کی وجہ سے 31 سالہ بینکس کو ان کے 59 سالہ والد جئے راج کے ساتھ گرفتار کر لیا گیا تھا۔
View more
Sun, 28 Jun 2020 22:21:44
شام میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے ادارے سیرین آبزر ویٹری نے بتایا کہ مشرقی شام میں عراق کی سرحد پر اسرائیلی فضائی حملوں میں کم سے کم چھ ایران نواز جنگجو ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
View more
Sun, 28 Jun 2020 22:17:02
شام کے مشرقی علاقے میں اتوار کو ایران نواز ملیشیا کے ٹھکانوں پر فضائی حملے میں نو جنگجو ہلاک ہوگئے ہیں۔گذشتہ 24 گھنٹے میں اس علاقے میں یہ دوسرا فضائی حملہ ہے۔
View more
Sun, 28 Jun 2020 22:13:31
سعودی عرب میں گذشتہ دو روز میں کرونا وائرس کے کیسوں کی شرح میں معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے اور اتوار کو وزارت صحت نے کووِڈ-19 کے 3989 نئے کیسوں کی تشخیص کی اطلاع دی ہے۔
View more