Mon, 03 Aug 2020 11:09:39
ايمسٹرڈيم کے مغربی حصے ميں بوس اين لومرپلائن چوراہے پر کھڑی عمارہ الگ ہی دکھائی ديتی ہے۔ اس نے برقع پہن رکھا ہے، جو بارش ميں بھيگ چکا ہے۔ عمارہ کہتی ہے، ''لوگ سمجھتے ہيں کہ يہ برقع ميں اپنے خاوند کے کہنے پر پہنتی ہوں مگر جب ميں نے برقع پہننا شروع کيا، اس وقت ميں غیر شادی شدہ تھی۔‘‘ عمارہ کے بقول برقع پہننے والوں کو 'دشمن‘ کے طور پر ديکھا جاتا ہے۔
View more
Mon, 03 Aug 2020 00:28:45
کرناٹک کے وزیراعلیٰ بی ایس یڈی یورپا نے ٹویٹ کرتے ہوئے خبر دی ہے کہ اُن کی کوویڈ۔19 رپورٹ آج اتوار کو پوزیٹیو پائی گئی ہے۔ رات قریب 11:30 بجے ٹویٹ کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ ویسے تو وہ بالکل ٹھیک ٹھاک ہیں لیکن ڈاکٹروں کی ہدایت پر احتیاطاً اسپتال میں ایڈمٹ ہوگئے ہیں۔
View more
Sun, 02 Aug 2020 22:24:03
ملک میں کورونا کے بڑھتے ہوئے قہر کے درمیان گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران راحت کی بات یہ ہے کہ پہلی مرتبہ 51 ہزار سے زیادہ افراد صحت یاب ہوئے ہیں ، تاہم اس دوران 54،736 نئے کیسز سانے آنے سے متاثرین کی تعداد 17 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔
View more
Sun, 02 Aug 2020 22:19:14
ریاست کرناٹک کے ضلع گدگ کی ایک خاتون نے کووڈ 19 وباء کے درمیان ٹی وی کے ذریعے کلاس جاری رکھنے کے کرناٹک حکومت کے فیصلے کے بعد اپنے بچوں کے لئے ٹیلی ویژن سیٹ خریدنے کے لئے اپنا "منگلسوتر" فروخت کر دیا۔
View more
Sun, 02 Aug 2020 22:11:45
مکہ مکرمہ میں حجاج کرام آج دوسرے مناسک کی تکمیل کے بعد بیت اللہ کا طواف الوداع کررہے ہیں اوراس کے بعد وہ سعودی عرب میں اپنے اپنے آبائی علاقوں یا اقامت گاہوں کی جانب روانہ ہوجائیں گے۔
View more
Sun, 02 Aug 2020 22:03:51
عیدالاضحی کے موقع پر وزارت صحت کی گائیڈ لائن اور جمعیۃعلماء ہند کی اپیل پر عمل کرنے اور ہر طرح سے امن و امان کو برقرار رکھنے پر مسلمانوں کی ستائش کرتے ہوئے جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا سید ارشد مدنی نے ہریانہ کے گروگرام میں گئو رکشکوں کے ہاتھوں مبینہ طور پر لقمان کی موب لنچنگ کرنے کی سخت الفاظ میں مذمت کی اور کہا کہ حکومت نے اس کے خلاف جمعیۃعلماء ہند کے پہلے دن سے مطالبہ پر قانون بنایا ہوتا تو اس
View more
Sun, 02 Aug 2020 21:59:57
دونوں تلگوریاستوں تلنگانہ اور اے پی میں عید الاضحی کے موقع پر روایت کے برخلاف جاریہ سال جوش وخروش کی کمی دیکھی گئی۔
View more