Sun, 02 Aug 2020 19:36:48
کورونا وباء سے نہ صرف پورا ملک بلکہ پورا عالم پریشان ہے اور عوام اللہ رب العزت سے اس وباء سے نجات اور پوری انسانیت کے تحفظ کے لئے دعائیں مانگ رہے ہیں۔
View more
Sun, 02 Aug 2020 19:31:09
بروز ہفتہ آج مناسکِ حج کا پانچواں روز ہے۔ گزشتہ روز حجاج کرام نے مِنی میں تینوں جمرات کی رمی کرنے کے بعد حجاج نے دن کا بقیہ وقت مِنی میں اپنے خیموں میں ہی گزارا۔
View more
Sun, 02 Aug 2020 16:28:24
اسرائیلی وزیراعظم بنجامن نیتن یاہو کے خلاف مرکزی یروشلم میں ہزاروں افراد نے احتجاجی مظاہرہ کیا اور کورونا وائرس کو لے کر مبینہ طور پر ہوئی بدعنوانی کا الزام عائد کرتے ہوئے انہیں اقتدار سے ہٹنے کی مانگ کی۔ اخباری ایجنسیوں کی رپورٹ کے مطابق نیتن یاہو حکومت کے خلاف 10 ہزار سے زائد افراد اسرائیل کے مختلف علاقوں میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔ جبکہ سب سے بڑا احتجاجی مظاہرہ دارالحکومت یروشلم میں ہوا۔
View more
Sun, 02 Aug 2020 14:51:54
سابق ایم ایل سی ایوان ڈیسوزا کی رپورٹ کورونا پوزیٹیو آنے کی اطلاع کے اگلے ہی روز رکن اسمبلی یوٹی قادر نے اتوار کو اعلان کیا کہ وہ خود سے ہی ہوم کورنٹائن ہوگئے ہیں کیونکہ وہ ایوان ڈیسوزا کے ابتدائی رابطے میں تھے۔
View more
Sun, 02 Aug 2020 13:10:06
منگلورو کے اسسٹنٹ کمشنر مدن موہن کے بیان کے مطابق اب کووِڈ کی وجہ سے فوت ہونے والوں کی آخری رسومات اگر ان کے گھر والے اداکرنا چاہیں تو مشروط طور پر وہ یہ کام کرسکیں گے۔
View more
Sun, 02 Aug 2020 13:06:45
تعلقہ کے چترگی نامی گاؤں میں کوارنٹین قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے ایک شوہر اور اس کی بیوی کے خلاف قانونی کارروائی کی گئی ہے۔
View more
Sun, 02 Aug 2020 13:00:37
متحدہ عرب امارات کے لئے ہندوستانی قونصل جنرل امن پوری نے یو اے ای میں مقیم ہندوستانیوں کو یقین دہانی کرائی ہے کہ درخواست ملنے کے 2دنوں کے اندر ان کا پاسپورٹ رینیوکردیا جائے گا۔
View more
Sun, 02 Aug 2020 12:06:35
ودھان پریشد کے رکن بی کے ہری پرساد نے کاروار پریس کلب میں ”کورونا میں بھی بھرشٹاچار۔بی جے پی سرکار کے سنسکار“ نامی کتاب کا اجراء کرنے کے بعد اخباری نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا:”یہ کہنا غلط نہیں ہوگا کہ بی جے پی والے مردوں پر بیٹھ کر کھانا کھاتے ہیں اور لاشوں پر بیٹھ کر پیسہ کماتے ہیں۔“
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy