Sat, 01 Aug 2020 22:22:06
اتر پردیش میں جرائم کے واقعات کم ہونے کا نام نہیں لے رہے ہیں۔ روزانہ قتل اور اغوا جیسے واردات منظرعام پر آ رہے ہیں اور ان پر کنٹرول پانے میں یو پی انتظامیہ ناکام نظر آ رہی ہے۔
View more
Sat, 01 Aug 2020 22:15:42
ممبئی سمیت مہاراشٹر بھر میں عیدالاضحیٰ سادگی اور احتیاطی تدابیر کے ساتھ منائی اور سنت ابراھیمی ادا کی گئی، مساجد اور عید گاہوں میں اس بار بھی نماز نہیں ہوئی،
View more
Sat, 01 Aug 2020 22:10:52
بالی ووڈ اداکار سوشانت سنگھ راجپوت کی موت معاملہ میں ان کی گرل فرینڈ ریا چکرورتی کی مشکلیں بڑھتی ہوئی نظر آ رہی ہیں۔
View more
Sat, 01 Aug 2020 21:44:20
دہلی کے وزیر صحت ستیندر جین نے سنیچر کے روز کہا ہے دہلی میں ہوٹل کھولنے کے فیصلے کو لیفٹیننٹ گورنر انیل بیجل کی جانب سے اجازت نہیں ملنے پر کہا کہ اگر اجازت دی جاتی تو بہتر ہوتا ۔
View more
Sat, 01 Aug 2020 21:41:39
ہندوستان میں کورونا انفیکشن کے بڑھتے ہوئے معاملوں کے بیچ پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں سب سے زیادہ 57 ہزار سے بھی زیادہ نئے معاملے سامنے آنے سے متاثرہ افراد کی تعداد 17 لاکھ کے قریب پہنچ چکی ہے اور اب تک 36،511 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔
View more
Sat, 01 Aug 2020 21:39:09
مہاراشٹرا کے وزیر اعلی ادھو ٹھاکرے نے فلمی اداکار سوشانت سنگھ راجپوت کی موت کے معاملے میں خاموشی توڑتے ہوئے پہلی بار کہا ہے کہ ممبئی پولیس اس معاملے کی تحقیقات کرنے میں مکمل طور پر اہل ہے۔
View more
Sat, 01 Aug 2020 21:32:57
اتراکھنڈ، نیپال اور مشرقی اترپردیش سمیت متعدد اضلاع میں گزشتہ ایک ہفتہ سے جاری بارش کی وجہ سے اترپردیش کے تین سو سے زیادہ گاؤں سیلاب سے متاثر ہیں۔
View more
Sat, 01 Aug 2020 20:02:40
اُترکنڑا میں آج سنیچر کو کورونا کے 51 پوزیٹیو کیسس کی تصدیق ہوئی ہے جس میں کمٹہ میں سب سے زیادہ 14 جبکہ ہلیال میں 13 معاملات درج ہوئے ہیں۔ کاروار میں 5، منڈگوڈ میں 5، جوئیڈا میں 4، انکولہ میں 2،سرسی میں 2، یلاپور میں 2 اور بھٹکل میں 3 کی رپورٹ پوزیٹیو آنے کی تصدیق ہوئی ہے۔ اس دوران مختلف اسپتالوں سے 67 لوگ صحت مند ہوکر ڈسچارج بھی ہوئے ہیں۔ البتہ کاروار میں ایک شخص کی موت ہونے کی بھی اطلاع ملی
View more
Sat, 01 Aug 2020 19:14:30
کووِڈ عالمی وباء کے پس منظر میں سینیٹائزر کا استعمال اب عام زندگی کا معمول بن گیا ہے۔ بشمول مساجد اور عبادت گاہوں کے تمام عوامی مقامات پر کسی چیز کو چھونے سے پہلے سینیٹائزر ہاتھوں پر لگانا لازمی کردیا گیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy