Tue, 04 Aug 2020 22:21:41
سعودی عرب اس مرتبہ کرونا وائرس کی وَبا کے تناظر میں غیر معمولی حالات میں حج کے کامیاب انعقاد کے بعد اب سخت احتیاطی تدابیر کے ساتھ عمرے کی اجازت دینے پر بھی غور کررہا ہے۔
View more
Tue, 04 Aug 2020 22:19:05
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ چین کی ویڈیو ایپ 'ٹک ٹاک' کو ملک میں بند کرنے کا فیصلہ کر چکے ہیں اور جلد ہی اس حوالے سے ایگزیکٹو آرڈر جاری کریں گے۔
View more
Tue, 04 Aug 2020 22:00:35
دنیا بھر میں پھیلی کورونا وبا کے علاج کے لئے ڈاکٹرس تحقیق میں مصروف ہیں۔ لیکن پلازما تھیراپی کووڈ 19 سے متاثر مریضوں کے لئے امید کی کرن نظر آرہی ہے ۔
View more
Tue, 04 Aug 2020 21:53:30
ایک جانب جب ایودھیا میں رام مندر کی تعمیر کے لئے پوجا پاٹ اور رسوم ادا کی جارہی ہیں۔ اسی دوران آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے بیان جاری کرتے ہوئےکہا ہے کہ بابری مسجد ہمیشہ مسجد رہے گی۔
View more
Tue, 04 Aug 2020 21:50:00
تین مرتبہ کے رکن اسمبلی اور سی پی ایم اسٹیٹ سکریٹریٹ ممبر سونام راجیا کا کووڈ-19 کے سبب گزشتہ روز وجے واڑا میں اس وقت انتقال ہوگیا جب انہیں اسپتال لے جایا جا رہا تھا۔ سونام راجیا کو ان کی سادگی اور عوامی مسائل کے لئے آواز اٹھانے کے طور پر جانا جاتا تھا۔
View more
Tue, 04 Aug 2020 21:47:13
پانچ اگست 2019 کے فیصلوں کا ایک سال مکمل ہونے کے موقع پر ممکنہ احتجاجی مظاہروں کے پیش نظر انتظامیہ نے وادی کشمیر میں منگل کی صبح سے بدھ یعنی پانچ اگست کی شام تک سخت کرفیو نافذ کردیا ہے۔
View more
Tue, 04 Aug 2020 21:43:12
مدھیہ پردیش میں کورونا وائرس کے معاملے تیزی سے بڑھ رہے ہیں۔ ایک طرف جہاں عوام کورونا کے خوف میں زندگی بسر کر رہی ہے،
View more
Tue, 04 Aug 2020 21:39:31
اتر پردیش کے شہر ایودھیا میں تقریباً 27 سال قبل ہندوتوا تنظیموں نے تاریخی بابری مسجد کو شہید کر دیا تھا اور اس واقعہ نے ہندوستان کی سیاست کو پوری طرح بدل کر رکھ دیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy