Mon, 10 Aug 2020 11:01:09
ریاست بھرمیں پچھلے چنددنوں سے موسلا دھار بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔شدیدبارش اورسیلاب سے ریاست کے کم از کم 100 سڑکیں اورپلوں کونقصان پہنچاہے۔ اس سلسلہ میں محکمہ تعمیرات عامہ (پی ڈبلیوڈی)کے افسروں نے معلومات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ تین دنوں سے ریاست میں بھاری بارشیں ہورہی ہیں،جس سے کئی علاقوں کوسیلابی صورتحال کاسامناہے۔بارشوں کی وجہ سے ریاست کے 100سے زائد روڈ خستہ ہوگئے ہیں۔
View more
Mon, 10 Aug 2020 10:55:32
ایس ایس ایل سی امتحان دئیے طلبہ کی انتظارکی گھڑیاں ختم ہورہی ہیں، کوروناوائرس کے خوف وخدشات کے سایہ میں بڑی ہمت اورجرأت کامظاہرہ کرتے ہوئے طلبہ نے ٹرننگ پوائنٹ سمجھے جانے والا امتحان کاسامناکیاتھا۔
View more
Mon, 10 Aug 2020 10:51:01
کرناٹک کے وزیرصحت بی سری راملوکے کورونا وائرس (کووڈ-19) سے متاثر ہونے کی تصدیق ہوئی ہے - سری راملو نے اتوار کو ٹوئٹ کرکے یہ اطلاع دی-انہوں نے بتایا کہ ہلکا بخار ہونے کے بعد کورونا جانچ کرائی گئی تھی، جس میں ان کی رپورٹ پوزیٹیوآئی ہے - وزیر کو بورنگ اسپتال میں بھرتی کرایا گیا ہے ۔
View more
Sun, 09 Aug 2020 22:51:24
آندھراپردیش کے وجے واڑا میں آج صبح 5 بجے قرنطینہ مرکز کے طور پر استعمال کیے جا رہے ایک ہوٹل میں آگ لگنے سے 10 افراد ہلاک ہوگئے۔
View more
Sun, 09 Aug 2020 22:46:42
گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے بڑھتے قہر کے درمیان ملک میں 64 ہزار سے زیادہ نئے کیسز رپورٹ ہوئے ، جبکہ پہلی بار 53 ہزار سے زیادہ افراد نے اس وائرس کو شکست دی۔
View more
Sun, 09 Aug 2020 22:40:25
گھریلو دفاعی صنعت کو فروغ دینے کے لیے ایک بڑے اصلاحی اقدام کے تحت وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے آج 101 توپوں، بندوقوں، رائفلز اور ٹرانسپورٹ طیاروں سمیت 101 ہتھیاروں اور فوجی پلیٹ فارمس کی درآمد پر پابندی کا اعلان کیا۔
View more
Sun, 09 Aug 2020 22:19:58
ریاست کیرالہ میں حادثے کا شکار ہونے والے ائیر انڈیاایکسپریس کے طیارے کا بلیک باکس برآمد ہوگیا جب کہ حادثے میں ہلاکتوں کی تعداد 19 ہوگئی۔
View more
Sun, 09 Aug 2020 21:53:46
بھٹکل کے مشہور و معروف مرکزی تعلیمی ادارے نے طلبہ کی تعلیمی ترقی کے لئے ایک نیا اقدام کرتے ہوئے ’انجمن سینٹر آف ایکسلینس‘ قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
View more
Sun, 09 Aug 2020 21:41:54
ضلع شمالی کینرا میں موسلا دھار برسات کا سلسلہ ابھی بھی جاری ہے اور اس سے ضلع کے مختلف مقامات پر کھیتوں، باغات اور مکانات وغیر ہ کو بھاری نقصان پہنچا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy