Tue, 11 Aug 2020 10:57:33
کرناٹک میں کنڑا اداکار سدیپ کی کیچاچاریٹبل ٹرسٹ نے حال ہی میں ریاستی حکومت کے ساتھ تعاون کرتے ہوئے 4 سرکاری اسکولوں کے مکمل ڈیولپ کے لئے انہیں گود لیا ہے۔
View more
Tue, 11 Aug 2020 10:54:35
سکینڈ پی یو سپلیمنٹری امتحان کے لئے ڈپارٹمنٹ آف پری یونیورسٹی ایجوکیشن نے آج ٹائم ٹیبل جاری کردیا ہے۔یہ امتحان ستمبر میں منعقد ہوگا۔
View more
Tue, 11 Aug 2020 10:49:42
کورونا متاثرین کے مکانات کوسیل ڈاؤن کرنے کے طریقہ کارسے دست بردارہونے کے سلسلہ میں بروہت بنگلورمہانگرپالیکے (بی بی ایم پی) غورکررہاہے۔ شہرمیں متاثرین کی تعدادمیں ہرگزرتے دن کے ساتھ بے تحاشہ اضافہ ہورہاہے۔
View more
Tue, 11 Aug 2020 10:37:36
حسب اعلان آج ریاستی وزیر برائے پرائمری و سکینڈری تعلیم ایس۔سریش کمار نے ایس ایس ایل سی امتحان کے نتائج کا اعلان کردیا۔پوری ریاست میں چک بالا پور ضلع سرفہرست ہے۔ جبکہ یادگیر ضلع نے سب سے آخر یعنی سی گریڈ حاصل کیا ہے۔
View more
Mon, 10 Aug 2020 23:04:53
ریاستی وزیربرائے بنیادی وثانوی تعلیم ایس سریش کمارنے آج ایس ایس ایل سی امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا۔ ایس ایس ایل سی امتحانات کے نتائج میں چکبالاپورضلع ریاست میں سرفہرست مقام حاصل کرنے میں کامیاب ہواہے جبکہ آخری پوزیشن یادگیرکی رہی۔
View more
Mon, 10 Aug 2020 22:58:22
وسطی کشمیر کے قصبہ بڈگام میں اتوار کو مشتبہ ملی ٹنٹوں کے حملے میں زخمی ہونے والا بی جے پی کارکن پیر کی علی الصبح سری نگر کے شری مہاراجہ ہری سنگھ اسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاکر دم توڑ بیٹھا۔
View more
Mon, 10 Aug 2020 22:54:42
سوشانت سنگھ راجپوت کی موت سے متعلق کیس میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) لگاتار سوشانت سے جڑے لوگوں سے پوچھ تاچھ کر رہی ہے۔
View more
Mon, 10 Aug 2020 22:48:47
بی جے پی جموں و کشمیر یونٹ کے ترجمان الطاف ٹھاکر نے پارٹی کارکنوں پر ہونے والے حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیر میں بی جے پی کے کارکنوں کو ایک منصوبہ بند سازش کے تحت نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
View more
Mon, 10 Aug 2020 22:46:05
مرکزی حکومت کے ذریعہ 101ملٹری ہتھیاروں کی درآمدگی پر پابندی عاید کیے جانے پر ترنمول کانگریس نے سوال کھڑے کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ قدم اٹھانے سے قبل ملک میں اسلحہ سازی کی صلاحیت میں اضافہ کرنے کی ضرورت تھی اور اس کے لئے روڈ میپ تیار کیا جانا چاہیے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy