Wed, 12 Aug 2020 20:07:57
ترپورہ کے دھرم نگر شہر میں قدم تالا کے اِچئیرہ پارعلاقے میں بارڈر سکیورٹی فورسز (بی ایس ایف) کے جوانوں اور دیہی علاقوں کے درمیان جھڑپ کے دوسرے دن بدھ کے روز بھی تناؤ کی صورتحال قائم ہے۔
View more
Wed, 12 Aug 2020 20:03:32
ہندوستان میں کورونا وائرس کے بڑھتے قہرکے درمیان اس جان لیوا وبا سے شفایابی حاصل کرنے والوں کی تعداد میں بھی تیزی سے اضافہ ہورہا ہے اور گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 56 ہزار سے زیادہ افراد کی شفایابی کے بعد اب تک تقریبا 16.40 لاکھ صحت مند ہوئے ہیں۔
View more
Wed, 12 Aug 2020 17:52:23
گذشتہ روز ظاہر کئے گئے ایس ایس ایل سی نتائج میں ایک طرف بھٹکل تعلقہ کے تین سرکاری ہائی اسکولوں نے زبردست پرفارمینس پیش کرتے ہوئے صد فیصد کامیابی درج کی تو وہیں شرالی سینٹ تھامس ہائی اسکول کی طالبہ نے 99 فیصد مارکس کے ساتھ پورے بھٹکل تعلقہ میں ٹاپ کیا ۔
View more
Wed, 12 Aug 2020 13:19:02
آج صبح کاویا کوڈے نامی مقام پر بائک پھسل جانے سے بائک سوارہلاک ہوگیا،جس کی شناخت تیمپّا مڈیوال (55سال) کے طور پر کی گئی ہے۔
View more
Wed, 12 Aug 2020 13:16:41
ہیریور تعلقہ کے اڈیوالادیہات کے پاس نیشنل ہائی وے48 پر دوڑتی ہوئی کے ایس آر ٹی سی بس کو اچانک آگ لگی جس کے نتیجے میں 5 مسافرزندہ جل کر خاک ہوگئے جن میں 3بچے بھی شامل تھے۔
View more
Wed, 12 Aug 2020 13:01:33
اگر حکومت یکم ستمبر سے اسکول کھولنے کا فیصلہ کرتی ہے تو دہلی-این سی آر کے تقریبا 61 فیصد والدین اپنے بچوں کو اسکول نہیں بھیجیں گے۔
View more
Wed, 12 Aug 2020 12:28:17
سابق صدر جمہوریہ پرنب مکھرجی کے دماغ کے آپریشن کے بعد حالت بگڑ گئی ہے۔ وہ دہلی کے فوجی اسپتال میں زیر علاج ہیں جہاں انہیں وینٹی لیٹر پر رکھا گیا ہے۔
View more
Wed, 12 Aug 2020 12:23:31
راجستھان میں کانگریس حکومت پر لٹکتی تلوار بالآخر ہٹ گئی ہے۔ پیر کو کانگریس لیڈر راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کے ساتھ میٹنگ میں مفاہمت ہوجانے کے بعد سچن پائلٹ منگل کو جے پور میں اپنی رہائش گاہ پہنچ گئے جہاں ان کے حامیوں نے ان کا شاندار خیر مقدم کیا۔
View more
Wed, 12 Aug 2020 12:14:46
کرناٹک میں کورونا وائرس کا خوفناک پھیلاؤ رکنے اور تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے، ہر گزرتے لمحے اور دن کے ساتھ کورونا وائرس کے نئے معاملات میں اضافہ ہی ہوتاجار ہا ہے۔ ریاست میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا متاثرین کی تعداد تشویشناک حد تک اضافہ یکھا جارہا ہے۔ ریاست میں ایک ہی دن کورونا وائرس کے پوزیٹیو معاملات کی تعداد 6،257 ریکارڈ کی گئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy