Thu, 13 Aug 2020 11:04:52
منگلورو ایئر پوررٹ بیرونی ممالک سے لوٹنے والے مسافروں کے لئے جنوبی کینرا ضلع انتظامیہ نے نئے قوانین وضع کیے ہیں اور ان پر سختی سے عمل کرنے کی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔
View more
Thu, 13 Aug 2020 10:56:53
سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (ایس ڈی پی آئی) کے ریاستی جنرل سکریٹری عبدالحنان نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کل بنگلور کے ڈی جے ہلی میں ہونے والی پولیس فائرنگ اور توہین مذہب اسلام اور بدامنی کے الزام میں ایک شخص کو پکڑنے میں پولیس کی ناکامی کی پارٹی شدید مذمت کرتی ہے۔
View more
Thu, 13 Aug 2020 10:52:20
یاد گیر سے روزگار کی تلاش میں بنگلورو پہنچ کر مزدوری کے ساتھ تعلیم حاصل کر تے ہوئے ایس ایس ایل سی امتحان میں 616مارکس حاصل کر نے والے مہیش نامی طالب علم کوریاستی وزیر برائے پرائمری و سکینڈری تعلیم سریش کمار نے خود اس کی جھو نپڑی میں پہنچ کر تہنیت پیش کی۔
View more
Thu, 13 Aug 2020 10:47:57
ٹرافک کے دوران ہی وھیلنگ کر رہے 4نو جوانوں کو بیٹ رائن پو رہ پو لیس نے گرفتار کر لیا ہے۔گرفتار شدہ نو جوانوں کی شناخت ہنو منت نگر کے چندن(21)،للیت(21)،شری نگر کے سومنت(20) اور وینا ئے(27) کے طور پر کی گئی ہے۔
View more
Thu, 13 Aug 2020 10:44:33
دو پہیہ والی گاڑیوں کی چوری کر رہے چور کو گرفتار کر کے سنٹرل کرائم برانچ(سی سی بی) پو لیس نے 3.20لاکھ روپئے مالیت کی 7مو ٹر سائیکلیں ضبط کی ہیں۔ملز م کی شناخت تبریز پاشاہ کے طور پر کی گئی ہے۔
View more
Thu, 13 Aug 2020 10:40:12
ٹوٹل اسٹیشن سروے کی رپورٹ سے دوگنا نقصان بروہت بنگلور مہا نگر پا لیکے(بی بی ایم پی) کے افسروں سے ہی ہو نے کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔
View more
Thu, 13 Aug 2020 10:32:53
کورونا وائرس سے صحت یاب ہوکر گھر سے لوٹنے والوں کو اب 14؍دن کوارنٹائن ہونے کی بجائے صرف7؍دن تک ہوم آئیسولیشن کا قانون جاری کرتے ہوئے ریاستی حکومت نے حکم نامہ جاری کیاہے۔ا
View more
Wed, 12 Aug 2020 21:33:52
کرناٹک کی راجدھانی بنگلورو میں سوشل میڈیا کی ایک قابل اعتراض پوسٹ کے بعد بھڑکنے والے فرقہ وارانہ فساد کے درمیان مسلم نوجوانوں نے مذہبی ہم آہنگی کی مثال پیش کرتے ہوئے ایک مندر کی حفاظت کی اور ہندوستان کی اس خوبصورت تصویر کو نمایاں کیا جس پر ہر ہندوستانی کو فخر ہونا چاہیے۔
View more