Mon, 10 Aug 2020 22:17:06
ضلع شمالی کینرا کے یلاپور تعلقہ میں گولاپور نامی دیہاتی علاقے میں رہائش پزیر ایک 70سالہ خاتون اوراس کے خاندان کو محکمہ جنگلات کے افسران اور عملے کی جانب سے مسلسل ہراساں کیے جانے کا الزام لگاتے ہوئے جنگلاتی زمین پر بسنے والے لوگوں کے حقوق کے لیے جدوجہد میں مصروف تنظیم نے وزیر اعظم کے نام ایک میمورنڈم دیا۔
View more
Mon, 10 Aug 2020 13:22:47
سپریم کورٹ نے 11 سال پرانے توہین عدالت معاملے کے معروف وکیل پرشانت بھوشن کی وضاحت کو نامنظور کرتے ہوئے میرٹ کی بنیاد پر سماعت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی پرشانت بھوشن کے خلاف توہین عدالت کا کیس جاری رہے گا۔ اب اس معاملے پر 17 اگست کو سماعت ہوگی۔
View more
Mon, 10 Aug 2020 12:26:00
کورونا وائرس کی وجہ سے ملتوی ہوئے سی اے اے اور این آر سی مخالف احتجاج کو پھر سے شروع کرنے کی کوششیں تیز ہو گئی ہیں۔ اسی ضمن میں سپریم کورٹ کے وکیل محمود پراچہ ہفتہ کو علی گڑھ پہنچے۔
View more
Mon, 10 Aug 2020 12:07:45
قومی راجدھانی دہلی میں کورونا وائرس کے نئے مریضوں میں پھر سے اضافہ ہونے سے لوگوں کے خدشات بڑھنا شروع ہوگئے ہیں، لیکن راحت کی بات یہ ہے کہ اتوار کے روز مریضوں کی شفایابی کی شرح میں بہتری ریکارڈ کی گئی ہے۔
View more
Mon, 10 Aug 2020 12:00:30
گزشتہ ایک ہفتے سے ساحلی کرناٹکا کے مختلف اضلاع میں بھاری برسات اور سیلاب کا سلسلہ جاری ہے۔ محکمہ موسمیات کی طرف سے پیشین گوئی کی گئی ہے کہ آئندہ تین دنوں تک یہی کیفیت ہوسکتی ہے۔
View more
Mon, 10 Aug 2020 11:53:34
اڈپی ضلع کے برہماور تعلق میں مابوکلا کے مقام پر آج صبح 8بجے کے قریب ایک المناک حادثہ پیش آیا جس میں ایک شخص کی موت واقع ہوگئی ہے۔
View more
Mon, 10 Aug 2020 11:41:16
بیروت دھماکہ جن میں چھہ ہزار سے زیادہ لوگ زخمی ہوئے اور ڈیڑھ سو سے زائد افراد موت کا شکار ہوئے اس کے بعد سے لبنان میں حکومت کے خلاف پہلے سے موجود ناراضگی بڑھ گئی ہے ۔ اس بڑھتی ناراضگی کی وجہ سے لبنان کی وزیر اطلاعات منال عبدالصمد نے استعفی دے دیا ہے اور ابھی تک چھہ ارکان پارلیمنٹ بھی مستعفی ہو چکے ہیں ۔
View more
Mon, 10 Aug 2020 11:33:16
ریاست کرناٹک میں پچھلے 24 ؍ گھنٹوں میں 5985 افراد کورونا میں مبتلا ہوئے ہیں، 107 کی موت ہوگئی، متاترین کی کل تعداد 1،78،087 ہوگئی، جبکہ 4،670 افراد شفایاب ہو کر اسپتالوں سے رخصت ہوئے ہیں۔ 107 افراد ہلاک ہوئے ، مہلوکین کی کل تعداد 3،198 ہوگئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy