Sat, 08 Aug 2020 22:12:43
سعودی عرب کی وزارتِ صحت نے گذشتہ 24 گھنٹے میں کرونا وائرس کے 1467 نئے کیسوں کی تصدیق کی ہے اور اب کل تصدیق شدہ کیسوں کی تعداد 287262 ہوگئی ہے۔
View more
Sat, 08 Aug 2020 22:01:09
صحت کے مرکزی سکریٹری راجیش بھوشن نے ریاستوں سے کہا ہے کہ جہاں کورونا کی وجہ سے اموات کے زیادہ معاملے سامنے آرہے ہیں،
View more
Sat, 08 Aug 2020 21:59:02
کورونا وائرس کی وجہ سے وزیرا علیٰ ممتا بنرجی کا دفتر ریاستی سکریٹریٹ نوبنو سے عارضی طور پر اوپنا انیکس بلڈنگ میں منتقل کیا جا رہا ہے۔ اگست کے اواخر تک اس آفس سے وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کام شروع کردیں گی۔
View more
Sat, 08 Aug 2020 21:55:12
نیشنل کانفرنس کے صوبائی صدر جموں دیویندر سنگھ رانا نے کہا ہے کہ ان کی پارٹی دفعہ 370 کی بحالی کے لئے عدالت عظمیٰ میں جنگ لڑتی رہے گی۔
View more
Sat, 08 Aug 2020 21:50:01
جموں و کشمیر کے سابق ایل جی گریش چندر مرمو نے سنیچر کے روز کمپٹرولر اینڈ آڈیٹر جنرل (سی اے جی) کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔
View more
Sat, 08 Aug 2020 21:47:20
ہندوستان میں کورونا وائرس کے بگڑتے حالات کے درمیان لگاتار دوسرے دن 60 ہزار سے زائد نئے کیسز کی اطلاع ملی ہے جس سے متاثرین کی تعداد بڑھ کر20.89 لاکھ ہوگئی ہے اور 933 افراد کی ہلاکتوں کے بعد مجموعی تعداد 42518 ہوگئی ہے۔
View more
Sat, 08 Aug 2020 21:19:38
کیرالہ میں کوزی کوڈ بین الاقوامی ہوائی اڈے کے رن وے پر پیش آئے طیارہ حادثے میں 18 افراد کی موت کی تصدیق ہو چکی ہے،
View more
Sat, 08 Aug 2020 21:16:04
مہاراشٹر میں سی آئی ڈی افسروں نے حملہ آور بھیڑ کے ذریعہ اپریل 2020 میں ہونے والے پالگھر موب لنچنگ کے معاملے میں جمعہ کو بھیونڈی میں واقع جوینائل کورٹ میں دو نابالغوں کے خلاف چارج شیٹ داخل کی ہے۔ سی آئی ڈی کے ایک افسر نے ہفتہ کے روز یہ اطلاع دی۔
View more
Sat, 08 Aug 2020 21:09:54
منگلورو انٹر نیشنل ایئر پورٹ کے دائریکٹر وی وی راؤ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھاری برسات اور خراب موسم کی وجہ سے چیزیں صاف دکھائی نہ دینے کی صورت میں ایئر پورٹ پر طیاروں کو لینڈنگ کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy