Mon, 14 Sep 2020 23:18:50
کورونا انفیکشن سے لاکھ بچاؤ کے باوجود سیاسی لیڈران لگاتار اس کی زد میں آ رہے ہیں۔ تازہ ترین خبروں کے مطابق پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس کے پہلے ہی دن میناکشی لیکھی، اننت ہیگڑے اور پرویش ورما سمیت 25 ارکین پارلیمنٹ کورونا ٹیسٹ میں پازیٹو پائے گئے ہیں۔
View more
Mon, 14 Sep 2020 23:14:51
عمر خالد کی گرفتاری کے بعد مودی حکومت کے خلاف آوازیں تیز ہونے لگی ہیں۔ تازہ ترین خبروں کے مطابق اپوروانند اور ہرش مندر جیسی 12 ہستیوں نے ایک مشترکہ بیان جاری کر عمر خالد کی گرفتاری کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔
View more
Mon, 14 Sep 2020 23:06:05
دہلی پولس کی اسپیشل سیل کے ذریعہ جے این یو کے سابق طلبا لیڈر عمر خالد کی یو اے پی اے کے تحت گرفتاری کے خلاف دانشور طبقہ میں حیرانی اور ناراضگی دیکھنے کو مل رہی ہے۔
View more
Mon, 14 Sep 2020 22:37:41
حال میں پولیس سب انسپکٹر کے عہدے پر بھرتی کے لئے جو سلیکشن ہوا اس میں بھٹکل کے مضافات ہڈین کی رہنے والی ممتا شنکر نائک نے ریاستی سطح پر 23واں رینک حاصل کیا ہے۔
View more
Mon, 14 Sep 2020 22:29:50
کینرا رکن پارلیمان اننت کمار ہیگڈے کے بارے میں پتہ چلا ہے کہ دہلی میں پارلیمنٹ کے مانسون سیشن سے قبل کی گئی اراکین پارلیمان کی کووڈ 19 جانچ میں ان کی رپورٹ پوزیٹیو نکلی ہے۔ان کے علاوہ میناکشی لیکھی ، پرویش صاحب سنگھ سمیت جملہ 16اراکین کی رپورٹ پوزیٹیو نکلنے کی خبر ہے۔
جن اراکین پارلیمنٹ کی کووڈ رپورٹ پوزیٹیو نکلی ہے ان میں وائی آر ایس کانگریس کے دواراکین، شیوسینا، ڈی ایم کے اور آر ایل پی ک
View more
Mon, 14 Sep 2020 22:24:00
موسلادھار بارش کی وجہ سے رات کے وقت سناٹے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے چوروں نے کاروار تعلقہ کے چنڈیا علاقے میں سنیچر کی شب میں مہادیو مندر کے قریب واقع 2مکانات میں چوری کی وارداتیں انجام دی ہیں۔
View more
Mon, 14 Sep 2020 22:20:52
گوکرن کے ’اوم‘ ساحل پر گھومنے پھرنے کے لئے آیا ہو اایک سیاح سمندر کی تیز لہروں میں ڈوب کر لاپتہ ہوگیا ہے۔موصولہ رپورٹ کے مطابق سمندر میں لاپتہ ہونے والا شخص ممبئی کا رہنے والا جینت رانا گوپال سنگھ(25سال) تھا جو ایک سافٹ ویئر کمپنی میں ملازمت کیا کرتا تھا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy