Wed, 16 Sep 2020 12:17:12
نائب وزیراعلیٰ ڈاکٹر سی این اشوتھ نارائن نے آج کہا کہ ریاست میں روزگار کے مواقع پیدا کرنے حکومت نئے طریقوں سے مختلف پروگرامس ترتیب دے رہی ہے۔
View more
Wed, 16 Sep 2020 12:08:52
ابھی حال ہی میں ہوئے پولیس سب انسپکٹر کے سلیکشن میں کامیاب ہونے والی بھٹکل سوڈیگدے کی ممتا نائک کی ستائش اور تہنیت بی جے پی بیک ورڈ کلاس مورچہ کی جانب سے کی گئی۔
View more
Wed, 16 Sep 2020 12:02:57
گزشتہ سال باغ میں لگائے گئے بجلی کا تار چھونے سے ہلا ک ہونے والی 6سالہ بچی خوشی نائک کے والدین کوحکومت کی جانب سے 3 لاکھ روپے معاوضہ ادا کیا گیا ہے۔بھٹکل رکن اسمبلی سنیل نائک نے لڑکی کے گھر پہنچ کرمعاوضے کی رقم بینک میں جمع کیے جانے پر ملنے والا تصدیق نامہ اس کے والدین کو سونپا۔
View more
Wed, 16 Sep 2020 11:47:31
بھٹکل جالی ساحل سمندر کے کنارے گانجہ فروشی کے الزام میں پولیس نے 4کو گرفتار کرلیا ہے۔ان ملزمین کے پاس سے 250گرام گانجہ بھی ضبط کیا گیا ہے۔
View more
Wed, 16 Sep 2020 11:37:57
ریاست کرناٹک میں کوروناوائر س کاخوفناک پھیلاؤ رکنے اورتھمنے کا نام نہیں لے رہاہے،ہرگزرتے دن کے ساتھ کوروناوائرس کے نئے معاملات میں اضافہ ہی ہوتاجارہاہے ریاست میں گزشتہ 24گھنٹو ں کے دوران کورونا متاثرین کی تعدادمیں اضافہ دیکھاجارہاہے۔ریاست میں آج ایک ہی دن کوروناوائرس کے پازیٹیوکیسوں کی تعداد7,576ریکارڈکی گئی ہے۔
View more
Wed, 16 Sep 2020 11:33:44
سپریم کورٹ نے سدرشن چینل کے ”بنداس بول“نامی اس متنازعہ ٹی وی پروگرام پر منگل کے روز پابندی عائد کر دی ہے، جس میں انہوں نے نوکرشاہی جہاد کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلمان سیول سرویسز میں دراندازی کر کے ملازمتیں حاصل کر رہے ہیں۔
View more
Wed, 16 Sep 2020 11:12:52
کمٹہ میں کورونا کے بڑھتے ہوئے معاملات اور کئی دکاندار اس مرض کا شکار ہونے کے پس منظر میں غذائی اجناس کے تاجروں نے آج 16ستمبر سے ایک ہفتے تک اپنے طور پر ہی دکانیں بند رکھنے کا فیصلہ کیا تھا۔ لیکن عوامی مفاد کے پیش نظر اسسٹنٹ کمشنر اجیت نے اس معاملے میں مداخلت کرتے ہوئے دکانداروں کودکانیں بند کرنے کا فیصلہ واپس لینے پر آمادہ کرلیا ہے ۔
View more
Wed, 16 Sep 2020 11:07:29
بھٹکل میں بڑی مدت سے چلے آرہے بجلی سربراہی سے متعلق مسائل اب حل ہونے کے آثار نظر آ رہے ہیں کیونکہ 110کے وی بجلی فراہمی مرکز کی تعمیر کے سلسلے میں کارروائی آگے بڑ ھ رہی اورتقریباً ایک دہائی سے سرد خانے میں پڑا ہوا یہ منصوبہ جلد ہی مکمل ہونے کی توقع پیدا ہوگئی ہے۔
View more
Tue, 15 Sep 2020 22:36:19
مشرقی لداخ میں چین کے ساتھ جاری سرحدی تنازعہ کے درمیان مرکزی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے منگل کو پارلیمنٹ میں کہا کہ چین نے ہندوستان کی 38 ہزار اسکوائر کلو میٹر زمین پر ناجائز طریقے سے قبضہ کر رکھا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy