Thu, 17 Sep 2020 11:56:43
موضع سنگاپور، تعلقہ چنچولی ضلع گلبرگہ میں کرناٹک تیلنگانہ سرحدکے قریب پولیس نے ایک گانجہ فروش کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے 1.2لاکھ روپیوں کے گانجہ کے پودے ضبط کرلئے گئے۔
View more
Thu, 17 Sep 2020 11:50:55
ضلع گلبرگہ میں گزشتہ چار دنوں سے زبردست بارش ہورہی ہے جس کے سبب ضلع کے کئی ایک علاقوں میں عوام کو بری مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
View more
Thu, 17 Sep 2020 11:39:34
بنگلورو کے کاڈو گوڈن ہلّی (کے جی ہلّی) اور دیور جیون ہلّی ( ڈی جے ہلّی) میں 11؍اگست کو پیش آنے والے پر تشدد واقعات کے متعلق شہری حقوق تنظیموں نے اپنی تحقیقاتی رپورٹ میں پولس کی سُستی کو تشدد کے لئے ذمہ دار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ فیس بُک پر اسلام مخالف پیغام پوسٹ کرنے پر اگر پولس نے فوری کاروائی کی ہوتی تو حالات قابو سے باہر نہ ہوتے ۔تحقیقی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پولیس کی طرف سے بروقت ک
View more
Thu, 17 Sep 2020 11:16:30
شمالی کینرا کے ایک کنڑا اخبار نےآج اپنی لیڈ اسٹوری میں کیرالہ کے سونا اسمگلنگ کیس میں وہاں کی ایل ڈی ایف حکومت کے وزیر برائے اعلیٰ تعلیم کے ٹی جلیل کو اہم ملزم بتاتے ہوئے اس معاملے کے تار بھٹکل سے جوڑ نے کی کوشش کی ہے۔
View more
Thu, 17 Sep 2020 10:59:39
اتر پردیش کے مہوبا ضلع کے تاجر اندرکانت ترپاٹھی کے قتل سے جڑے پانچ آڈیو ٹیپ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد ریاستی انتظامیہ سے لے کر سیاسی حلقوں میں ہلچل مچ گئی ہے۔ ان پانچوں آڈیو سے اتر پردیش میں اقتدار کے تحفظ میں سرکاری نظام کی بدعنوانی میں ڈوبا گھناؤنا چہرہ ظاہر ہوتا ہے۔
View more
Thu, 17 Sep 2020 10:55:23
پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کے جنرل سکریٹری غلام نبی لون ہانجورہ نے مودی حکومت پر پارلیمنٹ میں جھوٹ بولنے کا الزام عائد کیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ ہماری جماعت کے تقریباً 20 لیڈران ہنوز نظر بند ہیں، اور وزارت داخلہ کا پارلیمنٹ میں بیان کہ 'کشمیر میں کوئی بھی لیڈر نظر بند نہیں ہے' بے بنیاد ہے۔
View more
Thu, 17 Sep 2020 10:52:12
دہلی میں ریلوے لائن کے کنارے بسے جے جے کلسٹر یعنی جھگی باشندوں کے تعلق سے کانگریس لگاتار تحریک چلا رہی ہے اور بی جے پی کے ساتھ ساتھ عآپ پر بھی الزام عائد کر رہی ہے کہ یہ پارٹیاں مسائل کا حل نکالنے کی جگہ دوغلی روش اختیار کیے ہوئی ہیں۔
View more
Thu, 17 Sep 2020 10:48:58
بالی ووڈ اداکار کنگنا رناوت نے ممبئی کا موازنہ 'پی او کے' (پاک مقبوضہ کشمیر) سے کر کے جو ہنگامہ پیدا کیا تھا، وہ ابھی تک جاری ہے، اور مغربی بنگال سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ لاکٹ چٹرجی نے بنگال کا موازنہ کشمیر سے کر کے ایک نیا شوشہ چھوڑ دیا ہے۔
View more
Wed, 16 Sep 2020 22:31:06
بنگلورو کے ڈی جے ہلی ، کے جی ہلی علاقوں میں پچھلے ماہ پیش آئے تشدد اور اس معاملے میں بڑے پیمانے پر ہوئی گرفتاریوں کے سلسلے میں اکابر علماء کرام اور ملی تنظیموں کے وفد نے وزیر اعلی بی ایس یدی یورپا سے ملاقات کی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy