Tue, 15 Sep 2020 22:01:56
سماجوادی پارٹی کے رام گوپال یادو نے آج راجیہ سبھا میں کہا کہ کووڈ وبا کی وجہ سے ملک بھر میں لاکھوں لوگوں کی نوکری چلی گئی ہے اور ان کی حالت سدھارنے کے لئے حکومت کو انہیں پندرہ ہزار روپے کا بھتہ دینا چاہیے۔
View more
Tue, 15 Sep 2020 21:58:52
پارلیمنٹ کا مانسون اجلاس جاری ہے اور آج اس کا دوسرا دن ہے۔ مرکز کی مودی حکومت کئی ایشوز پر ایوان میں اپنی بات رکھ رہی ہے،
View more
Tue, 15 Sep 2020 21:45:49
کرناٹک میں ان دنوں بڑے پیمانے پر محکمہ پولیس میں بھرتیاں ہورہی ہیں۔ پولیس کے اعلی عہدوں سمیت مختلف زمروں کی اسامیوں کیلئے تقریباً 22 ہزار امیدواروں کی تقرری عمل میں لائی جارہی ہے۔
View more
Tue, 15 Sep 2020 21:40:57
ملازمتوں میں غیر مستقل نظام یعنی کانٹریکچوئل سسٹم میں بڑی تبدیلی کرنے پر غور کر رہی یوگی حکومت اب اپوزیشن کے نشانے پر آ گئی ہے۔
View more
Tue, 15 Sep 2020 21:35:16
مرکزی وزیر صحت ہرش وردھن نے منگل کے روز راجیہ سبھا میں کہا کہ حکومت نے کورونا وبا کے پھیلنے سے نمٹنے کے لئے موثر اقدامات کیے ہیں جس کی وجہ سے انفیکشن سے اموات کی شرح دوسرے ممالک کے مقابلے میں بہت کم ہے۔
View more
Tue, 15 Sep 2020 21:11:54
مرکزی وزارت محنت نے لوک سبھا میں بیان دیا ہے کہ حکومت کے پاس مہاجر مزدوروں کی موت سے متعلق اعداد و شمار موجود نہیں ہیں،
View more
Tue, 15 Sep 2020 21:09:18
دہلی فسادات میں فیس بک کے کردار کو لے کر اس کی طرف سے دیئے گئے جواب سے دہلی اسمبلی کی امن اور ہم آنگی کمیٹی ناراض ہے اور اس نے سوشل میڈیا ویب سائٹ کو تنبیہ جاری کرتے ہوئے اس کے اعلی عہدیدار کو حاضر ہونے کا ایک اور موقع دیا ہے۔
View more
Tue, 15 Sep 2020 12:54:03
بحرین نے باور کرایا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ امن سمجھوتے کا مقصد فلسطینی قوم کے دیرینہ مطالبات اور ان کے حق خود ارادیت کی حمایت سے دست برداری نہیں ہے۔
View more
Tue, 15 Sep 2020 12:44:32
ایشیائی ترقی بینک(اے ڈی بی) نے رواں مالی سال میں ہندوستان کی مجموعی گھریلو پیداوار (جی ڈی پی) میں نو فیصدی کی گراوٹ آنے کا اندازہ ظاہر کرتے ہوئے آج کہا کہ کورونا وائرس کی وبا کا ہندوستانی اقتصادی سرگرمیوں اور صارفین پر بہت شدید اثر پڑا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy