Tue, 15 Sep 2020 12:22:53
مرکزی وزارت صحت نے کلاس روموں میں تدریسی سرگرمیاں بحال کرنے کے لئے گائیڈلائن کا اعلان کیا ہے۔ مرکزی وزیر برائے صحت و خاندانی بہبود، اشونی کمار چوبے نے اتوار کے روز اپنے ٹویٹر ہینڈل پر گائیڈلائن کی تصویر شیئر کی۔
View more
Tue, 15 Sep 2020 12:19:25
حکومت نے حزب اختلاف کی سخت مخالفت کے درمیان لوک سبھا میں اسینشیل کومو ڈیٹیز ترمیمی بل 2020 کو آج پیش کیا اور کہا کہ اس بل کے تعلق سے حزب اختلاف کے اراکین جس طرح تشویش ظاہر کر ہے ہیں، اسے کوئی التزام اس میں نہیں کئے گئے ہیں ۔
View more
Tue, 15 Sep 2020 12:16:47
مائیکرو سافٹ نے کہا ہے کہ چینی شارٹ دیڈیو ایپ ٹک ٹاک خریدنے کیلئے پروموٹر کمپنی’بائٹ ڈانس‘نے اس کی بولی مسترد کردی ہے۔
View more
Tue, 15 Sep 2020 11:41:44
کمٹہ شہر میں دن بدن کورونا کے بڑھتے ہوئے معاملات کو دیکھتے ہوئے کیرانی دکانداروں(گروسری) کی تنظیم نے فیصلہ کیا ہے کہ آئندہ ایک ہفتے کے لئے غذائی اجناس والی پنساری دکانوں کو بندر کھا جائے۔
View more
Tue, 15 Sep 2020 11:37:18
پچھلے دنوں کاروار کے پولیس سب انسپکٹر کےنام سے فیس بک پر جعلسازوں نے نقلی پیج بناکر پی ایس آئی کے جانکاورں سے رقم وصول کرنے کوشش کی تھی اور اس کے خلاف سائبر کرائم پولیس میں شکایت بھی درج کروائی گئی تھی۔ اس کا نتیجہ کیا ہواابھی اس کی تفصیل معلوم نہیں ہوئی ہے۔
View more
Tue, 15 Sep 2020 11:26:31
ضلع شمالی کینرا کے ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر ہریش کمار نے صحت عامہ کے سروے کا تیسرا دور ہونے پر دستیاب اہم تفصیلات کے اعداد وشمار جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ آشا کارکنان نے ضلع میں صحت عامہ سے متعلق جو تفصیلات اکٹھا کی ہیں اس سے کووِڈ کو چھوڑ کر بہت ساری دوسری بیماریوں او رمسائل کا پتہ چلا ہے۔ اس سے آئندہ طبی سہولتیں فراہم کرنے اور علاج و معالجہ کے انتظامات کو ضلع بھر میں مزید بہتر بنانے میں مدد ملے گی ا
View more
Tue, 15 Sep 2020 11:17:42
اترپردیش کانگریس اقلیتی سیل کے چیئر مین شہنواز عالم نے پیر کے روز کہا کہ اترپردیش حکومت مخالفت کی ہر آواز کو دبانا چاہتی ہےنیز سچ اور مفاد عامہ میں بولنے والوں کے خلاف مقدمہ درج کر کے انہیں جیل بھیج کر کے خائف کررہی ہے۔
View more
Tue, 15 Sep 2020 11:14:45
کانگریس لیڈر اور مدھیہ پردیش کے سابق وزیراعلیٰ دگ وجے سنگھ نے بہار کی عوام کو رکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی کی پارٹی آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین ( اے آئی ایم آئی ایم ) اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے اتحاد سے ہوشیار رہنے کی ہدایت دیتے ہوئے آج کہاکہ انتخاب آتے ہی بی جے پی مسٹر اویسی کے ساتھ مل کر ریاست کی عوام کو ورغلانا شروع کردیتی ہے۔
View more
Tue, 15 Sep 2020 11:10:51
شمال مشرقی دہلی میں تقریباً سات ماہ قبل ہونے والے فسادات کے متاثرین کے درمیان امدادی کاموں کاسلسلہ بدستور جای رکھتے ہوئے جمعیۃ علماء ہند نے فساد متاثرین مقصودکوآٹو خرید کردیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy