Sun, 13 Sep 2020 11:42:04
سابق وزیر ورکن اسمبلی بی زیڈ ضمیر احمد خان جن کا نام ڈرگس مافیا کے ساتھ جوڑا جارہا ہے آج انہوں نے کہا کہ وہ ایک مسلمان ہیں،اس لئے انہیں نشانہ بنایا جارہا ہے۔
View more
Sun, 13 Sep 2020 11:36:44
قومی سطح پر کانگریس پارٹی میں بڑی تبدیلیاں ہوئی ہیں۔پارٹی کے کئی اہم عہدوں پر بھاری پیمانے پر ردوبدل ہوا ہے۔ اسی طرح ریاست کرناٹک کے کانگریس انچارج کے عہدے میں بھی تبدیلی کردی گئی ہے۔
View more
Sun, 13 Sep 2020 11:30:55
ایک طرف وزیر اعلیٰ بی ایس ایڈی یورپا کو ریاستی قیادت سے ہٹانے کی سرگرمیاں تیز ہوچکی ہیں، سابق وزیر اعلیٰ جگدیش شٹر قیاد ت کی تبدیلی کے لئے لابی چلا نے دہلی کے دورہ پر گئے ہیں۔
View more
Sun, 13 Sep 2020 11:27:08
کورونا وائرس کے تعلق سے لوگوں میں جیسے جیسے خوف کم ہورہا ہے وہیں ریاست کی سیاست میں ہلچل مچی ہوئی ہے۔ ماہِ مارچ میں حکمران پارٹی بی جے پی میں جو اتھل پتھل تھی بالکل ایسی ہی اتھل پتھل اب دوبارہ بی جے پی میں شروع ہوچکی ہے۔
View more
Sun, 13 Sep 2020 11:18:33
کوروناوائرس اورلاک ڈاؤن کے نتیجہ میں تنخواہوں کی عدم ادائیگی کی وجہ سے مالیاتی مسائل سے دوچار ریاست کے پرائیویٹ ان ایڈڈاسکولوں کے 3.5لاکھ اساتذہ کومالی تعاون فراہم کرنے حکومت عہدبندہے۔ان اساتذہ کوکسی بھی شکل میں تعاون کیاجائے گا۔یہ تیقن ریاستی وزیربرائے بنیادی وثانوی تعلیم ایس سریش کمارنے دیا۔
View more
Sat, 12 Sep 2020 21:50:22
سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (ایس ڈی پی آئی) کے قومی صدر ایم کے فیضی نے اپنے بیان میں سوامی اگنی ویش کے انتقال پر گہرے صدمے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ فاشزم کے خلاف صف اول کے جنگجو سوامی اگنی ویش کا انتقال سیکولر ہندوستان کیلئے بہت بڑا خسارہ ہے۔
View more
Sat, 12 Sep 2020 21:40:52
بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) سپریمو مایاوتی نے وسیع تر مفاد عامہ میں مرکزی و ریاستی حکومتوں سے اپنے شاہی خرچے میں کٹوتی کرکے سرکاری اور پرائیویٹ اسکولوں کے بچوں کی اسکولی فیس معاف کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
View more
Sat, 12 Sep 2020 21:37:56
دہلی میں میٹرو خدمات عام مسافروں کے لیے شروع ہو گئی ہیں، لیکن سفر کے دوران جن اصولوں پر عمل کرنے کی سختی کی گئی ہے،
View more
Sat, 12 Sep 2020 21:33:56
بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار اور بی جے پی صدر جے پی نڈّا کے درمیان آج ہی میٹنگ ہوئی، اور پھر کچھ ایسا ہوا جس سے پتہ چلتا ہے کہ ان دونوں کے درمیان شاید سب کچھ ٹھیک نہیں ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy