Fri, 11 Sep 2020 22:04:20
) سپریم کورٹ نے ارکان پارلیمنٹ اور ممبران اسمبلی کے خلاف زیر التوا فوجداری مقدمات کے لئے الگ اورخصوصی عدالت قائم کرنے کی درخواست پر نوٹس جاری کیا ہے۔
View more
Fri, 11 Sep 2020 22:01:52
کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے الزام عائد کیا ہے کہ مودی حکومت مستقبل کے حوالے سے متفکر بے روزگار نوجوانوں کی بات سننے کو تیار نہیں ہے لیکن ملک کے نوجوان واجب بات کہہ رہے ہیں اور وہ ان نوجوانوں کی بات کی حمایت کرتی ہے۔
View more
Fri, 11 Sep 2020 21:58:20
مرکزی وزیر برائے اقلیتی امور مختار عباس نقوی نے کہا ہے کہ دفعہ 370 کے نام پر جموں و کشمیر اور لداخ یونین ٹریٹریز کے لوگوں کا سیاسی استحصال کیا جارہا تھا۔ انہوں نے کہا کہ مرکزی حکومت جو پیسہ یہاں بھیجتی تھی وہ کچھ سیاست دانوں کے ذاتی خزانوں میں جمع ہوجاتا تھا۔
View more
Fri, 11 Sep 2020 21:55:19
وزیراعظم نریندر مودی نے کہا کہ نئی قومی تعلیمی پالیسی نئے ہندوستان ، نئی توقعات ، نئی ضروریات کو پورا کرنے کا ایک ذریعہ ہے اور یہ 21 ویں صدی کے ہندوستان کو ایک نئی سمت دینے جا رہی ہے۔
View more
Fri, 11 Sep 2020 21:52:24
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے قومی صدر جے پی نڈا کے مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی کو ہندو مخالف بتائے جانے کے بعد بی جے پی کے صدر دلیپ گھوش نے بھی ان پر حملہ بولا ہے۔
View more
Fri, 11 Sep 2020 21:10:29
قومی راجدھانی دہلی میں ریلوے لائن کے ارد گرد غیر واقع 48000 جھگی جھونپڑیوں کو ہٹانے کے سپریم کورٹ کے حکم کے خلاف کانگریس کے رہنما اجے ماکن کی جانب سے سپریم کورٹ میں ایک نظر ثانی کی درخواست دائر کی گئی ہے۔
View more
Fri, 11 Sep 2020 21:06:50
مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ شیوراج سنگھ چوہان نے کہا کہ ریاست میں تیز بارش اور سیلاب کے سبب شروعاتی تخمینہ کے مطابق تقریباً نو ہزار 500 کروڑ کا نقصان ہوا ہے۔
View more
Fri, 11 Sep 2020 20:56:26
اڈپی ضلع کے کاپ میں آج جمعہ کے دن دوپہر پیش آئے ایک خطرناک حادثے میں 24سالہ ارشیتا سالدانہ ہلاک ہوگئی ہے جبکہ کار کے ڈرائیور نہال کی حالت بہت ہی زیادہ نازک بتائی جارہی ہے۔ اس کے علاوہ ایک اور مسافر بھی سنگین زخمی ہوا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy