Sun, 22 Nov 2020 00:04:13
انسداد منشیات ایجنسی نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) نے مشہور کمیڈین اور اسٹیج اداکارہ بھارتی سنگھ اور ہرش لنباچیا کی ممبئی واقع رہائش پر ہفتہ کی صبح چھاپہ ماری کی ہے۔
View more
Sun, 22 Nov 2020 00:00:28
اتر پردیش میں زہریلی شراب سے ہو رہی اموات کو لے کر کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے آواز اٹھائی ہے اور یوگی حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کئی سوال کھڑے کیے ہیں۔
View more
Sat, 21 Nov 2020 23:57:20
پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے الزام لگایا ہے کہ مرکزی حکومت طاقت کے بل پر جموں و کشمیر کے لوگوں سے انتقام لے رہی ہے۔
View more
Sat, 21 Nov 2020 23:48:06
پنجاب میں کسان تنظیمیں 23 نومبر سے ریل خدمات بحال کرنے پر راضی ہو گئی ہیں۔ پنجاب کے وزیرا علیٰ کیپٹن امریندر سنگھ اور کسان تنظیموں کے عہدیدارواں کے درمیان ہونے والے مذاکرات کے بعد اس پر اتفاق رائے سے فیصلہ لیا گیا۔
View more
Sat, 21 Nov 2020 23:44:12
ہندوستان کی کچھ ریاستوں میں کورونا انفیکشن کے معاملے لگاتار بڑھ رہے ہیں جس کی وجہ سے ان ریاستوں میں کئی طرح کی پابندیاں دوبارہ عائد کی جا رہی ہیں۔
View more
Sat, 21 Nov 2020 23:40:59
پارلیمنٹ کی نئی عمارت کا سنگ بنیاد اگلے ماہ ہونے اور آزادی کی 75 ویں سال گرہ کے بعد 2022 کا سرمائی اجلاس کا انعقاد نئی عمارت میں ہونے کا امکان ہے۔
View more
Sat, 21 Nov 2020 23:37:52
مہاراشٹر میں کانگریس پارٹی کے وزیر اسلم شیخ نے آج کہا کہ ریاست کو بی جے پی کی حکمرانی والی متعدد ریاستوں کی طرح ’لو جہاد‘ جیسا قانون بنانے کی ضرورت نہیں ہے۔
View more
Sat, 21 Nov 2020 20:54:03
بھٹکل شہر کے عثمان نگر سے بلال کھنڈ(گلمی ) ، ریلوے اسٹیشن اور اطراف واکناف میں جا نے کے لیے نیشنل ہائی وے پر جو کراس ہے وہ اس وقت عوام کے لیے بڑی مشکلات کا سبب بن گیا ہے کیونکہ ہائی وے کی توسیع کی وجہ سے تیز رفتار ٹریفک میں یہاں موٹر گاڑیوں کو موڑنا یا پیدل روڈکراس کر نا اپنی جان کو جوکھم میں ڈالنے جیسا ہو گیا ہے ۔ اس مسئلے کو حل کرنے کے لیے عوام مطالبہ کر رہے ہیں کہ اس مقام پر ایک انڈر پاس
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy