Mon, 23 Nov 2020 12:15:14
سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (ایس ڈی پی آئی) کی نیشنل ورکنگ کمیٹی کا اجلاس گزشتہ 14 اور15نومبر2020کو بنگلور میں منعقد ہوا۔اجلاس کی صدارت ایس ڈی پی آئی قومی صدر ایم کے فیضی نے کی۔
View more
Mon, 23 Nov 2020 12:01:24
حکومت کر ناٹک کی طرف سے حال ہی میں بلاری ضلع کو دو حصو ں میں تقسیم کر کے وجئے نگر نامی ایک اور ضلع قائم کرنے کا فیصلہ بی جے پی میں پھوٹ کا سبب بن گیا ہے۔
View more
Mon, 23 Nov 2020 11:57:53
کرناٹک میں ایک لوک سبھا اور دو اسمبلی حلقو ں کے لئے عنقریب ضمنی انتخابات ہونے والے ہیں، ان کے لئے کانگریس اور بی جے پی کی طرف سے جہاں تیاری تیزی سے جاری ہے وہیں ریاست میں تیسری سیاسی قوت کے طور پر ابھر نے میں پچھلے چند دنوں سے ناکام جنتا دل (سکیولر) نے ان انتخابات میں اپنے امیدوار نہ اتارنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ اعلان اتوار کے روز سابق وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کمارسوامی نے کیا۔
View more
Mon, 23 Nov 2020 11:47:51
کرناٹک کی بی جے پی حکومت نے اعلیٰ تعلیمات کے لئے آگے بڑھنے والے اقلیتی طلبہ کو ایم فل اور پی ایچ ڈی کے لئے دی جانے والی فیلو شپ میں بھاری کٹوتی کردی ہے اور یہ بھی وارننگ دی ہے کہ تین سال کے اندر اگر فیلو شپ لینے والے امیدواروں نے اپنا کورس پورا نہیں کیا تو انہیں فیلو شپ کی رقم 12فیصد سود سمیت لوٹانی ہو گی۔
View more
Mon, 23 Nov 2020 11:38:36
دنیابھرمیں کوروناوائرس کی دوسری لہرکاآغازہوگیاہے۔ دہلی اوراحمدآبادمیں بھی دوسری لہرشروع ہوگئی ہے۔ ریاست میں کوروناوائرس کے معاملات میں اضافہ ہوتاہے توپھرکالجوں کوبند کرنا ناگزیرہوجائے گا۔
View more
Mon, 23 Nov 2020 11:29:51
اندرونی اختلافات سے پریشان کانگریس، بہار اسمبلی انتخابات کے بعد مزید مشکلات کا سامنا کررہی ہے- پارٹی کے کئی بڑے لیڈر اس پر اب کھل کر تنقید کررہے ہیں -کپل سبل کے بعد اب پارٹی کے سینئر لیڈر غلام نبی آزاد نے بھی اپنا رد عمل ظاہر کیا ہے-
View more
Mon, 23 Nov 2020 11:14:22
دہلی کے بعد مہاراشٹرا میں بھی کورونا کی تباہی نظرآنے لگی ہے-حالات دن بہ دن یہاں بھی خراب ہوتے جارہے ہیں، حکومت نے بھی کورونا کی دوسری لہر کی پیش گوئی کردی ہے-
View more
Mon, 23 Nov 2020 10:49:14
کروڑوں روپے کے آئی ایم اے کیس کے سلسلہ میں اتوار کے روز سی بی آئی نے سابق ریاستی وزیر روشن بیگ کو گرفتار کر لیا اور انہیں 14دنوں تک عدالتی تحویل میں دے کر پرپنا اگرہارا جیل بھیج دیا گیا۔
View more
Sun, 22 Nov 2020 20:40:08
اترپردیش کے ہاتھرس میں دلت لڑکی کی عصمت دری اور موت کے معاملے پر کانگریس کے رہنما راہل گاندھی نے حکومت اور پولیس پر حملہ کیا ہے۔ راہل گاندھی نے متاثرین کو تحفظ فراہم نہ کئے جانے کو غنڈہ راج میں وردی کی غنڈہ گردی کی ایک اور مثال قرار دیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy