Sat, 21 Nov 2020 11:48:06
مراٹھا ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے قیام میں تجویز کی مخالفت میں 5 ؍ سمبر کو کنڑا نواز تنظیموں نے بند کا اعلان کیا ہے۔ جمعہ کے دن ہوئی میٹنگ میں کنڑا تنظیموں کے اتحاد میں کہا ہے کہ 5 دسمبر کی صبح 6 تا شام 6 بجے کرناٹک بند ہوگا۔
View more
Fri, 20 Nov 2020 23:01:59
کنڑا باشندوں کے مفادوات کو کسی بھی حال میں قربان کرنے کا موقع نہیں دیا جائے گا۔ ہم بتائیں کے کہ ہماری طاقت کیا ہے۔ 5؍دسمبر کو کل کرناٹک بند کامیاب کرکے ہم حکومت کو صحیح جواب دیں گے۔ ریاست کے ہزاروں کنڑا نواز تنظیموں نے بند کی حمایت کا اعلان کیاہے، مراٹھا ڈیولپمنٹ اتھارٹی کی قیام کی تجویز واپس لینا پڑے گا۔ 5؍ دسمبر کو کرناٹک بند کامیاب رہے گا۔
View more
Fri, 20 Nov 2020 22:10:40
کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے جمعہ کے روز مودی حکومت پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ اس کی پالیسی سے عام آدمی پریشان ہے اور غریبوں کا واحد سہارا بینک سے منریگا کی رقم نکالنا بھی دشوار ہوگیا ہے۔
View more
Fri, 20 Nov 2020 22:06:26
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے قومی ترجمان سید شاہنواز حسین نے کہا ہے کہ دنیا کی کوئی بھی طاقت دفعہ 370 کو بحال نہیں کر سکتی۔
View more
Fri, 20 Nov 2020 21:57:27
لاک ڈاؤں کی وجہ سے پہلے ہی سے پریشان مزدور طبقہ پر ایک اور مار پڑی ہے اور انہیں بینک سے اپنا پیسہ نکالنے میں دشواری کا سامنا ہے۔
View more
Fri, 20 Nov 2020 21:54:46
سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج بورڈ آف انڈیا (سیبی) نے عدالت عظمیٰ میں ایک عرضی داخل کر کے سہارا گروپ کے سربراہ سبرت رائے کے خلاف کارروائی کرنے کی درخواست کی ہے۔
View more