Fri, 20 Nov 2020 19:06:19
شہر میں پاکی صفائی کو یقینی بنانے اور گندگی پھیلانے والوں کے خلاف کڑی کارروائی کرنے کے مقصد منگلورو سٹی کارپوریشن (ایم سی سی) نے فیصلہ کے مطابق کہ مختلف مقامات پر سی سی ٹی وی کیمرے لگائے جائیں گے ۔
View more
Fri, 20 Nov 2020 19:04:13
شیروا میں ملن بار نامی چھوٹی سی دکان کے دکان کے سامنے ایکشخص نےمیں مبینہ طور پر پھانسی لگاکر خودکشی کرلی ہے۔مہلوک کی شناخت رکشیت پجاری (۳۵سال) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔
View more
Fri, 20 Nov 2020 19:00:53
منگلورو انٹر نیشنل ایئر پورٹ کو ’آدانی گروپ‘ کی تحویل میں دئے جانے کے بعد کانگریس نے اپنا سابقہ مطالبہ دہرایا ہے کہ اس ایئر پورٹ کو تُلو ناڈوکے جڑواںمشہور افسانوی کردار ’کوٹی چینّیا‘ سے موسوم کیا جائے۔
View more
Thu, 19 Nov 2020 21:49:25
بھٹکل کے مشہور و معروف شاعر جنہوں نے ملک بھر میں اپنی ایک پہچان بنائی، اُن کے نام سے منسوب بچوں کی فطرت لائبریری کا بھٹکل سلطان اسٹریٹ میں آج جمعرات کو خوبصورت افتتاح عمل میں آیا جس میں کثیر تعداد میں بچوں نے حصہ لیتے ہوئے کتابوں کے تئیں اپنی دلچسپی کا اظہار کیا۔
View more
Thu, 19 Nov 2020 20:19:20
سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (ایس ڈی پی آئی) نے بی جے پی کے زیر اقتدار مدھیہ پردیش حکومت کی طرف سے غیر موجود اور نام نہاد 'لو جہاد'معاملے کے خلاف مجوزہ قانون سازی کی مذمت کی ہے۔
View more
Thu, 19 Nov 2020 20:15:58
بہار کے وزیرتعلیم میوالال چودھری نے آج عہدہ سنبھالنے کے تین گھنٹے کے اندر ہی عہدہ سے استعفیٰ دے دیا۔ میوالال پر بھاگلپور ایگریکلچر یونیورسیٹی کے وائس چانسلر کے عہدے پر رہتے ہوئے تقرری میں گھوٹالے کا الزام ہے۔ اس کے علاوہ ان کی بیوی نیتا چودھری کی جل کر ہونے والی موت کے معاملہ میں بھی ان پر الزامات عائد ہو رہے ہیں۔
View more
Thu, 19 Nov 2020 20:13:06
سپریم کورٹ نے لون موریٹوریم معاملہ میں جمعرات کے روز سماعت کرتے ہوئے کہا کہ کریڈٹ کارڈ ہولڈرز کو سود پر سود میں رعایت کا فائدہ نہیں دیا جانا چاہیے۔ عدالت نے کہا کہ کریڈٹ کارڈ والے قرضدار نہیں ہیں، وہ خریداری کرتے ہیں، نہ کوئی قرض لیتے ہیں۔
View more
Thu, 19 Nov 2020 20:06:45
کشمیر زون پولیس کے انسپکٹر جنرل وجے کمار نے کہا کہ جموں کے نگروٹہ علاقے میں مارے گئے ملی ٹنٹ وادی کشمیر میں ڈسٹرکٹ ڈیولپمنٹ کونسل (ڈی ڈی سی) کے انتخابات میں رخنہ ڈالنے کا ارادہ رکھتے تھے۔ انہوں نے کہا کہ ہر ایک امیدوار کو سیکورٹی فراہم کرنا مشکل ہے تاہم ہر ایک کو سیکورٹی زون میں رکھا جا رہا ہے۔ جب وہ انتخابی مہم چلانے کے لئے جاتے ہیں تو انہیں ڈبل اسکارٹ فراہم کیا جاتا ہے۔
View more
Thu, 19 Nov 2020 20:02:24
قومی راجدھانی دہلی پر کورونا وائرس کے بڑھتے اثر کے درمیان کیجریوال حکومت نے سخت اقدامات اٹھانے شروع کر دیئے ہیں۔ اسی ضمن میں جمعرات کے روز ماسک نہ پہننے والوں پر عائد کیے جانے والے جرمانہ کی رقم میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ اب اگر دہلی میں کوئی شخص بغیر ماسک لگائے گھومتا ہوا نظر آئے گا تو اس سے 2000 روپے کا جرمانہ وصول کیا جائے گا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy