Mon, 23 Nov 2020 21:46:13
جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس نے ڈی ڈی انتخابات میں سرکاری مشینری کے مبینہ غلط استعمال اور پارٹی کے امیدواروں کو کسی بھی قسم کی انتخابی مہم چلانے سے روکنے کے اقدامات پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جس طرح سے بی جے پی زمینی سطح پر بنا کسی بنیاد کے انتخابات میں اکثریت حاصل کرنے کا دعویٰ کر رہی ہے اس سے محسوس یہ ہو رہا ہے کہ انتظامیہ کو اسی کام میں لگا دیا گیا ہے۔
View more
Mon, 23 Nov 2020 21:32:22
گوا فارورڈ پارٹی (جی ایف پی) کے صدر اور سابق نائب وزیراعلی وجے سردیسائی نے پیرکو کہا کہ انکی پارٹی ریاست کی بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) حکومت کو ہٹانے کے لئے کانگریس سے اتحاد کرنے کے لئے تیار ہے۔
View more
Mon, 23 Nov 2020 21:19:26
سپریم کورٹ نے دہلی فسادات معاملے کے ملزم فیضان خان کی ضمانت رد کرنے سے متعلق عرضی پیر کے روز مسترد کردی۔ فیضان کے خلاف جامعہ کوآرڈینیشن کمیٹی کے طلباء کو واٹس ایپ گروپ بنانے کے لئے سم کارڈ فراہم کروانے کے معاملے پر غیر قانونی سرگرمیاں (روک تھام) ایکٹ، یو اے پی اے کے تحت گرفتار کیا گیا تھا۔
View more
Mon, 23 Nov 2020 21:06:30
بنگلورو سٹی مارکیٹ علاقے میں غیر قانونی طور پر فروخت کے لئے لئے گئے 6کلو 55 گرام سونےکے زیورات پولیس نے ضبط کرلیے ہیں جن کی مالیت کا اندازہ 3کروڑ روپے لگایا گیا ہے۔
View more
Mon, 23 Nov 2020 20:57:34
کلّاڈکا میں ایک اومنی کار اور بائک کے درمیان پیش آئے ہوئے حادثے میں شدید زخمی ہونے والا بائک سوار منگلورو کے ایک اسپتال میں فوت ہوگیا۔
View more
Mon, 23 Nov 2020 20:49:02
بعض علاقوں میں ساحلی کناروں پررات کے وقت سمندری پانی گہرا نیلا ہوجانے سے عوام میں تشویش کی لہر پیدا ہوگئی ہے۔ تجسس اور حیرت کا اظہار کرتے ہوئے یہ نظارہ دیکھنے والے سوشیل میڈیا پر تصاویر پوسٹ کررہے ہیں جو کافی وائرل ہوگئی ہیں۔
View more
Mon, 23 Nov 2020 20:18:29
بھٹکل کے کارگیدے اور گُڈلک روڈ میں کل اتوار کو عوام الناس کی طرف سے انڈر گراونڈ ڈرینج (یو جی ڈی) کے پائپ لائن بچھانے اور چمبرس تعمیر کرنے کے دوران کام کو غیر سائنٹیفک اور غیر معیاری قرار دینے کے بعد آج پیر کو بھٹکل میونسپل چیف پرویز قاسمجی نے کاروار سے واٹر بورڈاور یوجی ڈی کے انجینئر ششی دھر ہیگڈے، کنٹریکٹرس بینسین مورے، پروجکٹ مینجر شائلیش پٹیل سمیت بھٹکل ٹاون میونسپل انجینر اُمیش مڈیوال ا
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy