Wed, 25 Nov 2020 14:41:22
انکولہ میں مجوزہ شہری ہوائی اڈے کی تعمیر کے سلسلے میں درپیش تحویل اراضی اور دیگر مسائل پر مقامی عوام کے ساتھ گفتگو کرنے اور ان کا احوال سننے کےلئے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرایچ کے کرشن مورتی نے بیلے کیری میں ایک میٹنگ منعقد کی۔
View more
Wed, 25 Nov 2020 09:46:28
ریپبلک ٹی وی کے ایڈیٹر ان چیف ارنب گوسوامی کے خلاف مہاراشٹر اسمبلی میں مراعات شکنی کی تحریک پیش کرنے اور انٹیرئیر ڈیزائنر انوئے نائک اور ان کی والدہ کی خود کشی کی از سر نو تفتیش کے مطالبے میں پیش پیش رہنے والے شیو سینا کے ایم ایل اے پرتاپ سر نائک مرکزی تفتیشی ایجنسی انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی ) کے نشانہ پر آگئے ہیں۔
View more
Wed, 25 Nov 2020 09:29:09
کانگریس نے ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) کی انٹرنل ورکنگ گروپ کی سفارش کے تحت کارپوریٹ گھرانوں کو بینک کھولنے کی اجازت دینے کو خطرناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے عوام کی محنت کی کمائی پر صنعت کاروں کا قبضہ ہو جائے گا۔
View more
Wed, 25 Nov 2020 09:24:41
وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کہا کہ حکومت کووڈ ویکسین تیار کرنے کے عمل پر کڑی نگرانی کر رہی ہے اور تمام شہریوں کو اسے آسانی سے میسر کرانا ان کی ترجیح ہے۔
View more
Wed, 25 Nov 2020 09:21:05
اترپردیش کی ریاستی کابینہ نے شادی کے خاطر تبدیلی مذہب کو روکنے کے لئے منگل کو مجوزہ جبراً تبدیلی مذہب آرڈیننس کو منظوری فراہم کردی۔
View more
Wed, 25 Nov 2020 09:17:59
ممنوعہ خالصتان حامی تنظیم سکھ فار جسٹس (ایس ایف جے) نے پنجاب اور ہریانہ کے کسانوں سے 26 نومبر کو دہلی کے انڈیا گیٹ پر خالصتان کا پرچم بلند کرنے کا اعلان کیا ہے۔
View more
Tue, 24 Nov 2020 21:21:04
دہلی میں کورونا کیسز لگاتار بڑھ رہے ہیں۔ بے قابو حالات کو دیکھتے ہوئے اس کا ٹھیکرا اپوزیشن پارٹیوں نے کیجریوال حکومت پر پھوڑنا شروع کر دیا ہے۔
View more
Tue, 24 Nov 2020 21:14:30
دہلی، اتر پردیش، گجرات اور راجستھان میں کورونا انفیکشن کے بڑھتے معاملوں نے دیگر ریاستوں کو بھی ٹینشن میں مبتلا کر دیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy